سنگجانی جلسہ، کنٹینرز اور پولیس کے کھانے کی مد میں 5 کروڑ 92 لاکھ خرچ
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سنگجانی جلسے میں 5 کروڑ 92 لاکھ 45 ہزار روپے خرچ کیے گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ بات سامنے آئی ہے کہ اسلام آباد کے علاقے سنگجانی میں پی ٹی آئی کے جلسے میں کروڑوں روپے خرچ ہوئے۔ رکاوٹوں کے باوجود کارکنان کی ایک بڑی… Continue 23reading سنگجانی جلسہ، کنٹینرز اور پولیس کے کھانے کی مد میں 5 کروڑ 92 لاکھ خرچ