دبئی سے سکردو کیلئے 3مئی سے پی آئی اے کی براہ راست پروازیں شروع ہوں گی
دبئی(این این آئی)متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی نے قونصل جنرل حسین محمد کے ہمراہ دبئی میں پی آئی ایکے وفد سے ملاقات کی ۔ دبئی میں پاکستان قونصلیٹ جنرل کی جانب سے منگل کو جاری پریس ریلیز کے مطابق ملاقات میں بتایا گیا کہ پی آئی اے 3مئی 2024سے پاکستان… Continue 23reading دبئی سے سکردو کیلئے 3مئی سے پی آئی اے کی براہ راست پروازیں شروع ہوں گی