نو بیاہتا دلہے کو بے ہوش کر کے دلہن گھر کا صفایا کرگئی
پاکپتن (این این آئی)پاکپتن میں نوبیاہتا دلہا دلہن ہی کے ہاتھوں لْٹ گیا، دلہے کو بے ہوش کر کے دلہن نے گھر کا صفایا کرکے فرار ہوگئی۔یہ واقعہ گزشتہ روز پیش آیا، پولیس کے مطابق دلہن صائمہ بی بی دلہے اقبال حسین کو نشہ آور دودھ پلا کر بے ہوش کردیا جس کے بعد دلہن… Continue 23reading نو بیاہتا دلہے کو بے ہوش کر کے دلہن گھر کا صفایا کرگئی