ناپسند لوگوں کا ریمانڈ دیا، من پسند کو گھر بھیج دیا: شیخ رشید
راولپنڈی (این این آئی)سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ ناپسند لوگوں کا ریمانڈ دیا گیا اور من پسند افراد کو گھر بھیج دیا گیا۔راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس طرح منشیات فروشوں کو نہیں پکڑا جاتا جیسے پارلیمنٹ سے… Continue 23reading ناپسند لوگوں کا ریمانڈ دیا، من پسند کو گھر بھیج دیا: شیخ رشید