جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

شوہر نے مقتولہ بیوی کی نعش قبر سے نکال کر غائب کر دی

datetime 29  اپریل‬‮  2024

شوہر نے مقتولہ بیوی کی نعش قبر سے نکال کر غائب کر دی

سرگودھا(این این آئی)شوہر نے مقتولہ بیوی کی نعش قبر سے نکال کر غائب کر دی جس کی قبر کشائی کا عدالت سے حکم متوقع ہے وقوعہ کی اطلاع پر پولیس مقتولہ کی نعش کی تلاش میں مصروف تفتیش ہے۔زرائع کے مطابق سرگودھا کے قصبہ شاہپور کے کوٹ خدابخش نگہت بی بی تصور عباس سے شادی… Continue 23reading شوہر نے مقتولہ بیوی کی نعش قبر سے نکال کر غائب کر دی

گندم کی کمی کا مبینہ گھپلا، کراچی پورٹ سے بحری جہاز فرار

datetime 29  اپریل‬‮  2024

گندم کی کمی کا مبینہ گھپلا، کراچی پورٹ سے بحری جہاز فرار

کراچی (این این آئی)گندم کی کمی کا مبینہ گھپلا سامنے آنے پر کراچی پورٹ سے بحری جہاز فرار ہو گیا۔شپنگ ذرائع کے مطابق 1500 ٹن کم گندم نکلنے پر بحری جہاز آؤٹر اینکریج سے فرار ہو گیا،آنا الزبت جہاز کو 1500ٹن گندم کم نکلنے پر آؤٹر اینکریج پر رکنے کی ہدایت تھی۔ذرائع کے مطابق جہاز… Continue 23reading گندم کی کمی کا مبینہ گھپلا، کراچی پورٹ سے بحری جہاز فرار

تین درجن نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف

datetime 29  اپریل‬‮  2024

تین درجن نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)متنازع خبروں کی زینت بننے والے رویت ہلال کمیٹی کے سابق رکن مفتی عبدالقوی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنی زندگی میں 3 درجن نکاح کرچکے ہیں۔یہ انکشاف انہوں نے حال ہی میں نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا جہاں انہوں نے اپنی شادیوں سمیت دیگر متنازع موضوعات… Continue 23reading تین درجن نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف

مسلسل 5سال سے بورڈ کے امتحانات میں فیل ہونے والے طالبعلم کی خودکشی کی کوشش

datetime 27  اپریل‬‮  2024

مسلسل 5سال سے بورڈ کے امتحانات میں فیل ہونے والے طالبعلم کی خودکشی کی کوشش

لاہور( این این آئی)بورڈ میں مسلسل پانچ سالوں سے فیل ہونے کے سبب مایوسی سے دوچار نویں جماعت کے طالبعلم نے خود کشی کی کوشش کی جسے ناکام بنا دیا گیا۔بتایا گیا ہے کہ ہفتے کے روز طالبعلم نے لاہور بورڈ کی بلڈنگ سے چھلانگ لگانے کی کوشش کی جسے لوگوں نے ناکام بنادیا۔لاہور بورڈ… Continue 23reading مسلسل 5سال سے بورڈ کے امتحانات میں فیل ہونے والے طالبعلم کی خودکشی کی کوشش

پبلک اکائونٹس کمیٹی کے چیئرمین کامعاملہ،شبلی فرازاورشیرافضل مروت آمنے سامنے آگئے

datetime 27  اپریل‬‮  2024

پبلک اکائونٹس کمیٹی کے چیئرمین کامعاملہ،شبلی فرازاورشیرافضل مروت آمنے سامنے آگئے

اسلام آباد (این این آئی)پبلک اکاونٹس کمیٹی چیئرمین کے معاملے پر شبلی فرازاورشیرافضل مروت آمنے سامنے آگئے۔اپوزیشن لیڈر ایوان بالا شبلی فراز نے کہا کہ چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی پنجاب سے ہوناچاہیے، اس کے لئے سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے صاحبزادہ حامد رضاکانام دیا ہے، تاہم اس معاملے سے متعلق صورتحال ایک،2 دن تک… Continue 23reading پبلک اکائونٹس کمیٹی کے چیئرمین کامعاملہ،شبلی فرازاورشیرافضل مروت آمنے سامنے آگئے

تھائی لینڈ سے پاکستان لائے گئے 200 نایاب کچھوے پکڑے گئے

datetime 27  اپریل‬‮  2024

تھائی لینڈ سے پاکستان لائے گئے 200 نایاب کچھوے پکڑے گئے

لاہور (این این آئی)محکمہ وائلڈ لائف پنجاب کی کاوش سے تھائی لینڈ سے غیر قانونی طور پر درآمد کیے گئے نایاب کچھوے تحویل میں لے لیے۔محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق کچھوے کی درآمد کرنا غیر قانونی ہے۔ وائلڈ لائف پنجاب کو 200 کچھوے تھائی لینڈ سے پاکستان لانے کی خفیہ اطلاع موصول ہوئی تھی۔ وائلڈ… Continue 23reading تھائی لینڈ سے پاکستان لائے گئے 200 نایاب کچھوے پکڑے گئے

تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کر لیا گیا

datetime 27  اپریل‬‮  2024

تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کر لیا گیا

نیویارک(این این آئی)سائنس دانوں نے مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے ایک ایسا کیمرا بنایا ہے جو عام سی تصویر کو شاعری میں ڈھال سکتا ہے۔ پوئٹس کیمرا نامی یہ کیمرا اے آئی کی مدد سے عام سی تصاویر اور پر کشش مناظر کو شاعری میں ڈھال سکے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق رپورٹس کے… Continue 23reading تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کر لیا گیا

حالیہ بارشوں میں کسی بھی ایمرجنسی سے نمٹنے کیلئے الرٹ جاری

datetime 27  اپریل‬‮  2024

حالیہ بارشوں میں کسی بھی ایمرجنسی سے نمٹنے کیلئے الرٹ جاری

پشاور (این این آئی)ریسکیو نے حالیہ بارشوں کے دوران کسی بھی ایمرجنسی سے نمٹنے کے لئے الرٹ جاری کردیا۔ڈی جی ریسکیو پشاور ڈاکٹر محمد ایاز خان کے مطابق ریسکیو اہلکاروں کی چھٹیاں بھی منسوخ کردیں، مختلف اضلاع کی انتظامیہ کو اضافی لائف جیکٹس، بوٹس اور ضروری اشیاء فراہم کر دیں، انتظامیہ کو تمام بھاری مشینری… Continue 23reading حالیہ بارشوں میں کسی بھی ایمرجنسی سے نمٹنے کیلئے الرٹ جاری

نامعلوم افراد نے جج کو اغواکر لیا

datetime 27  اپریل‬‮  2024

نامعلوم افراد نے جج کو اغواکر لیا

ٹانک (این این آئی)خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں نامعلوم افراد نے سیشن جج جنوبی وزیرستان کو اغوا کرلیا۔پولیس ذرائع کے مطابق جج شاکر اللہ مروت کو ٹانک اور ڈیرہ کے سنگم پر واقع گرہ محبت اڈہ سے اغوا کیا گیا۔ذرائع کے مطابق مسلح فراد مغوی جج کے گن مین اور گاڑی کو چھوڑ گئے ہیں۔واقعے… Continue 23reading نامعلوم افراد نے جج کو اغواکر لیا

Page 272 of 12107
1 263 264 265 266 267 268 269 270 271 272 273 274 275 276 277 278 279 280 281 12,107