دلہن کا لباس پہن کر عوامی مقام پرٹک ٹاک بنانیوالے 2 افراد گرفتار
فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد میں عوامی مقام پرٹک ٹاک بنانے والے 2 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق عوامی مقام پرٹک ٹاک بنانے والے افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس نے بتایاکہ گرفتار افراد میں سے ایک نے دلہن کا لباس پہن رکھا تھا۔