بدھ‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2025 

جس رات آیت الکرسی پڑھنا بھولا، اسی رات والد انتقال کرگئے تھے،محمود اسلم

datetime 27  جولائی  2024

جس رات آیت الکرسی پڑھنا بھولا، اسی رات والد انتقال کرگئے تھے،محمود اسلم

کراچی(این این آئی)پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار محمود اسلم اپنے والدین اور پہلی بیٹی کے انتقال کو یاد کرکے رو پڑے۔حال ہی میں محمود اسلم نے نجی ٹی وی چینل کے شو میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی زندگی کے مشکل ترین اور تلخ دنوں کو یاد کیا۔محمود اسلم نے کہا… Continue 23reading جس رات آیت الکرسی پڑھنا بھولا، اسی رات والد انتقال کرگئے تھے،محمود اسلم

پی آئی اے ایئر ہوسٹس غیر ملکی کرنسی اسمگل کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

datetime 27  جولائی  2024

پی آئی اے ایئر ہوسٹس غیر ملکی کرنسی اسمگل کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

لاہور ( این این آئی) لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کسٹم نے کارروائی کرتے ہوئے پی آئی اے کی ایئرہوسٹس کو غیر ملکی کرنسی اسمگل کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ایئرہوسٹس سے امریکی ڈالرز اور سعودی ریال برآمد ہوئے جن کی مالیت پاکستانی کرنسی میں لاکھوں روپے بنتی ہے ۔قومی ایئر لائن کی… Continue 23reading پی آئی اے ایئر ہوسٹس غیر ملکی کرنسی اسمگل کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

نامعلوم مسلح افراد نے گھر میں گھس کر سوئے ہوئے 5 سالہ بچے سمیت 2 سگے بھائیوں کو قتل کردیا

datetime 27  جولائی  2024

نامعلوم مسلح افراد نے گھر میں گھس کر سوئے ہوئے 5 سالہ بچے سمیت 2 سگے بھائیوں کو قتل کردیا

رتوڈیرو(این این آئی)لاڑکانہ کی تحصیل رتودیرو کے گاؤں بختیار کورکانی میں نامعلوم مسلح افراد نے گھر میں گھس کر سوئے ہوئے 5 سالہ بچے سمیت 2 سگے بھائیوں کو قتل کردیا۔تفصیلات کے مطابق فائرنگ کے وقت مقتولین سو رہے تھے، لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا، مقتولین میں پانچ سالہ بچہ وسیم اور دو سگے… Continue 23reading نامعلوم مسلح افراد نے گھر میں گھس کر سوئے ہوئے 5 سالہ بچے سمیت 2 سگے بھائیوں کو قتل کردیا

بھائی نے تیسری شادی کی خواہشمند بہن کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا

datetime 27  جولائی  2024

بھائی نے تیسری شادی کی خواہشمند بہن کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا

کراچی(این این آئی) بھائی نے تیسری شادی کی خواہشمند بہن کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔پولیس کے مطابق قتل کا واقعہ کراچی کے علاقے بہادرآباد میں پیش آیا جہاں ملزم نے تیسری شادی کی خواہش پر بہن پر فائرنگ کردی۔ پولیس کا بتانا ہے کہ مقتولہ کے دو شوہر انتقال کرچکے ہیں اور اب تیسری شادی… Continue 23reading بھائی نے تیسری شادی کی خواہشمند بہن کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا

مون سون بارشوں کا پانچواں سپیل شروع ہونے کی پیشگوئی

datetime 27  جولائی  2024

مون سون بارشوں کا پانچواں سپیل شروع ہونے کی پیشگوئی

لاہور( این این آئی)پنجاب میں مون سون بارشوں کا پانچواں سپیل 28 جولائی سے شروع ہو گا۔ 28 سے 31 جولائی تک پنجاب میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ 29 سے 31 جولائی کے دوران جنوبی پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ہیں۔ راولپنڈی… Continue 23reading مون سون بارشوں کا پانچواں سپیل شروع ہونے کی پیشگوئی

صوبے کے فیصلے خود کرینگے، آپریشن کی اجازت نہیں دوںگا، علی امین گنڈا پور

datetime 27  جولائی  2024

صوبے کے فیصلے خود کرینگے، آپریشن کی اجازت نہیں دوںگا، علی امین گنڈا پور

بنوں(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہم اپنے فیصلے خود کرینگے ،بحیثیت وزیراعلی صوبے میں آپریشن کی اجازت نہیں دوں گا،میرے عوام میری ذمہ داری ہیں، کوئی بھی ان پر ناجائز ہاتھ نہیں ڈالے گا۔بنوں امن پاسون ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور… Continue 23reading صوبے کے فیصلے خود کرینگے، آپریشن کی اجازت نہیں دوںگا، علی امین گنڈا پور

حکومت نے جماعت اسلامی کو راولپنڈی لیاقت باغ میں تین دن دھرنے کی اجازت دیدی

datetime 27  جولائی  2024

حکومت نے جماعت اسلامی کو راولپنڈی لیاقت باغ میں تین دن دھرنے کی اجازت دیدی

اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے جماعت اسلامی کو راولپنڈی لیاقت باغ میںتین دن دھرنے کی اجازت دے دی ہے اور اس ضمن میں حکومت اور جماعت اسلامی کا اتفاق رائے ہوگیا ہے جبکہ وفاقی زیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ لیاقت باغ میں احتجاج پر اتفاق کے بعد اسلام آباد… Continue 23reading حکومت نے جماعت اسلامی کو راولپنڈی لیاقت باغ میں تین دن دھرنے کی اجازت دیدی

اداکار طاہر انجم تشدد کیس،ملزمہ نے معافی مانگ لی

datetime 26  جولائی  2024

اداکار طاہر انجم تشدد کیس،ملزمہ نے معافی مانگ لی

لاہور ( این این آئی) اداکار طاہر انجم تشدد کیس میں عدالت نے ملزمہ انیلہ ریاض کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا،ملزمہ نے اداکار سے معافی مانگ لی جس پر انہوں نے معاف بھی کردیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم احمد نے پولیس کی درخواست پر سماعت کی۔ پولیس نے انیلہ ریاض کو جوڈیشل مجسٹریٹ کے روبرو… Continue 23reading اداکار طاہر انجم تشدد کیس،ملزمہ نے معافی مانگ لی

جہاں رکاوٹ ملے وہیں دھرنا دیں، ایک دھرنے کو کئی دھرنوں میں تبدیل کریں گے، امیر جماعت اسلامی

datetime 26  جولائی  2024

جہاں رکاوٹ ملے وہیں دھرنا دیں، ایک دھرنے کو کئی دھرنوں میں تبدیل کریں گے، امیر جماعت اسلامی

اسلام آباد (این این آئی)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کارکنان کو جہاں رکاوٹ ملے وہیں دھرنا دے دیں، ہم ایک دھرنے کو کئی دھرنوں میں تبدیل کریں گے۔ایک ویڈیو بیان میں حافظ نعیم الرحمن نے تمام کارکنوں کو اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ دھرنے کے لیے… Continue 23reading جہاں رکاوٹ ملے وہیں دھرنا دیں، ایک دھرنے کو کئی دھرنوں میں تبدیل کریں گے، امیر جماعت اسلامی

1 273 274 275 276 277 278 279 280 281 282 283 12,193