جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا

datetime 24  اپریل‬‮  2024

گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا

کراچی (این این آئی) شہر قائد میں قتل کی ایک سنسنی خیز واردات کا کیس سامنے آیا ہے، جس میں ایک دوست نے دوسرے دوست کو اس لئے قتل کر دیا کیوں کہ اس نے اس کی گرل فرینڈ کے لیے منگوایا گیا برگر کھا لیا تھا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس میں گرل… Continue 23reading گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا

شادی کی تقریب میں پرانی رنجش پر فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق

datetime 24  اپریل‬‮  2024

شادی کی تقریب میں پرانی رنجش پر فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق

لکی مروت (این این آئی)لکی مروت میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق لکی مروت کے علاقے غزنی خیل میں شادی کی تقریب میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا جہاں خوشیاں ماتم میں تبدیل ہوگئیں۔ پولیس نے بتایا کہ شادی کی تقریب میں فائرنگ سے6 افراد جاں بحق… Continue 23reading شادی کی تقریب میں پرانی رنجش پر فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق

میں نے خود بانی پی ٹی آئی کو کہتے سنا ہے کہ اپوزیشن کو پھانسی لگا دیتے ہیں، ندیم افضل چن

datetime 24  اپریل‬‮  2024

میں نے خود بانی پی ٹی آئی کو کہتے سنا ہے کہ اپوزیشن کو پھانسی لگا دیتے ہیں، ندیم افضل چن

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے انکشاف کیا ہے کہ میں نے خود بانی پی ٹی آئی کو کہتے سنا ہے کہ اپوزیشن کو پھانسی لگا دیتے ہیں۔ افضل چن نے ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف کو حکومت بنانے کی… Continue 23reading میں نے خود بانی پی ٹی آئی کو کہتے سنا ہے کہ اپوزیشن کو پھانسی لگا دیتے ہیں، ندیم افضل چن

پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئر مین پی ٹی آئی کا شیر افضل مروت کو انتباہ

datetime 24  اپریل‬‮  2024

پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئر مین پی ٹی آئی کا شیر افضل مروت کو انتباہ

اسلام آباد (این این آئی)تحریکِ انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کے انٹرویو پر چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے اپنے ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ میں نے شیر افضل مروت… Continue 23reading پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئر مین پی ٹی آئی کا شیر افضل مروت کو انتباہ

فیس بک پر دوستی ، امریکن دوشیزہ نے سرگودھا پہنچ کر اسلام قبول کر لیا،شادی کی تیاریا شروع

datetime 24  اپریل‬‮  2024

فیس بک پر دوستی ، امریکن دوشیزہ نے سرگودھا پہنچ کر اسلام قبول کر لیا،شادی کی تیاریا شروع

سرگودھا(این این آئی)فیس بک پر دوستی کے محبت میں بدلنے پر شادی کے لئے پاکستان آنے والی امریکن دوشیزہ نے سرگودھا پہنچ کر عالم دین کے ہاتھوں کلمہ طیبہ پڑھ کر اسلام قبول کر لیااور جوڑے کے درمیان شادی کی تیاریاں شروع ہو گئیں۔ زرائع کے مطابق سرگودھا کے نوجوان عمار سے فیس بک پر… Continue 23reading فیس بک پر دوستی ، امریکن دوشیزہ نے سرگودھا پہنچ کر اسلام قبول کر لیا،شادی کی تیاریا شروع

شیرافضل مروت کی چھٹی ،بڑا عہدہ نہ دیا گیا

datetime 24  اپریل‬‮  2024

شیرافضل مروت کی چھٹی ،بڑا عہدہ نہ دیا گیا

اسلام آبا د(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے بانی عمران خان نے سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا۔بانی پی ٹی آئی نے حامد رضا کی نامزدگی کے لیے اپوزیشن لیڈر عمرایوب کو ہدایات جاری کیں۔ اس قبل بانی… Continue 23reading شیرافضل مروت کی چھٹی ،بڑا عہدہ نہ دیا گیا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’پنک مون‘ کا نظارہ کیا جا سکے گا

datetime 24  اپریل‬‮  2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’پنک مون‘ کا نظارہ کیا جا سکے گا

لاہور( این این آئی)رواں سال کامکمل گلابی چاند 24اپریل کونمودارہوگا۔رواں سال 2024 کامکمل اورگلابی چاند بدھ کی صبح دنیاکے مختلف حصوں میں نظرآئے گا، پنک مون پاکستانی وقت کے مطابق بدھ کی صبح 4بج کر 49 پرہوگا، اس دوران افق پرسیارے مریخ اورزحل بھی دکھائی دیں گے۔ پنک مون کے وقت زمین کا چاند سے… Continue 23reading پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’پنک مون‘ کا نظارہ کیا جا سکے گا

سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع

datetime 24  اپریل‬‮  2024

سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع

دیر لوئر(این این آئی)سعودی عرب سے دیر لوئر آئی 37 سالہ خاتون 22 سالہ نوجوان احد کے ساتھ لاپتا ہوگئی، سعودی حکومت کی درخواست پر وزیراعظم نے نوٹس لیتے ہوئے بازیاب کرانے کا حکم جاری کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سعودی عرب سے خیبر پختون خوا کے علاقے خاراڑی دیر لوئر دوست کے ہاں آئی… Continue 23reading سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع

پنجاب کا ضمنی الیکشن طے شدہ تھا جس میں ڈبے پہلے سے بھرے ہوئے تھے، عمران خان

عمران خان
عمران خان
datetime 23  اپریل‬‮  2024

پنجاب کا ضمنی الیکشن طے شدہ تھا جس میں ڈبے پہلے سے بھرے ہوئے تھے، عمران خان

راولپنڈی (این این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب کا الیکشن پہلے سے پلان تھا اور ضمنی انتخابات میں پہلے ہی ڈبے بھرے ہوئے تھے،میری بیوی کا سیاست سے تعلق نہیں مگر سزا دلوا کر ایک کمرے میں بند کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل میں میڈیا… Continue 23reading پنجاب کا ضمنی الیکشن طے شدہ تھا جس میں ڈبے پہلے سے بھرے ہوئے تھے، عمران خان

Page 280 of 12109
1 271 272 273 274 275 276 277 278 279 280 281 282 283 284 285 286 287 288 289 12,109