بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

اسسٹنٹ جیل سپرنٹنڈنٹ سکھر اسحاق رند کے مغوی بیٹے کو ڈاکوؤں سے بازیاب کروا لیا گیا

datetime 31  اگست‬‮  2024

اسسٹنٹ جیل سپرنٹنڈنٹ سکھر اسحاق رند کے مغوی بیٹے کو ڈاکوؤں سے بازیاب کروا لیا گیا

سکھر(این این آئی)اسسٹنٹ جیل سپرنٹنڈنٹ سکھر اسحاق رند کے مغوی بیٹے کو ڈاکوؤں سے بازیاب کروا لیا گیاہے ، پولیس زرائع کے مطابق اسسٹنٹ جیل سپرنٹنڈنٹ سکھر اسحاق رند کے بیٹے جمیل رند کو ڈاکوؤں سے بازیاب کروالیا گیا ہے، کارروائی کے دوران کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی۔ واضع رہے کہ مغوی جمیل رند… Continue 23reading اسسٹنٹ جیل سپرنٹنڈنٹ سکھر اسحاق رند کے مغوی بیٹے کو ڈاکوؤں سے بازیاب کروا لیا گیا

کارساز میں باپ بیٹی کی ہلاکت، ملزمہ کو نئے مقدمے میں گرفتار کرنے کی اجازت

datetime 31  اگست‬‮  2024

کارساز میں باپ بیٹی کی ہلاکت، ملزمہ کو نئے مقدمے میں گرفتار کرنے کی اجازت

کراچی (این این آئی)کارساز میں باپ بیٹی کی ہلاکت کے کیس میں عدالت نے ملزمہ کو نئے مقدمے میں گرفتار کرنے کی اجازت دے دی۔کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی میں کارساز حادثہ کے نئے کیس میں ملزمہ کی گرفتاری اور تفتیش کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے ملزمہ کو نئے مقدمے میں گرفتار… Continue 23reading کارساز میں باپ بیٹی کی ہلاکت، ملزمہ کو نئے مقدمے میں گرفتار کرنے کی اجازت

(ن) لیگ ہی عوام کو مہنگائی ،بھاری بلوں سے نجات دلائے گی’ نواز شریف

datetime 31  اگست‬‮  2024

(ن) لیگ ہی عوام کو مہنگائی ،بھاری بلوں سے نجات دلائے گی’ نواز شریف

لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ (ن) لیگ ہی عوام کو مہنگائی اور بھاری بلوں سے نجات دلائے گی،پی ٹی آئی کی ناقص پالیسیوں نے ملک مہنگائی میں دھکیل دیا ،ایسا نہیں ہو سکتا کہ ہم کام کریں اور دوسرا کوئی… Continue 23reading (ن) لیگ ہی عوام کو مہنگائی ،بھاری بلوں سے نجات دلائے گی’ نواز شریف

ان پڑھ افراد کے لئے ڈرائیونگ لائسنس بنوانا آسان ہوگیا

ڈرائیونگ لائسنس کی فیس
ڈرائیونگ لائسنس کی فیس
datetime 31  اگست‬‮  2024

ان پڑھ افراد کے لئے ڈرائیونگ لائسنس بنوانا آسان ہوگیا

لاہور ( این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب کی خصوصی ہدایت پر سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر کا ان پڑھ افراد کے لئے احسن اقدام ،ان پڑھ افراد سے کمپیوٹرائزڈ سائن ٹیسٹ کی بجائے زبانی سائن ٹیسٹ لیا جائے گا ۔ تفصیلا ت کے مطابق سائن ٹیسٹ کمپیوٹرائزڈ ہونے کی وجہ… Continue 23reading ان پڑھ افراد کے لئے ڈرائیونگ لائسنس بنوانا آسان ہوگیا

قطرائیرویز کی کراچی ائیرپورٹ پر لینڈنگ کی متعدد کوششیں ناکام، مسقط روانہ

datetime 31  اگست‬‮  2024

قطرائیرویز کی کراچی ائیرپورٹ پر لینڈنگ کی متعدد کوششیں ناکام، مسقط روانہ

کراچی(این این آئی)دوحہ سے کراچی آنے والی قطرائیرویز کی پرواز QR610 کو مسقط ائیرپورٹ پر لینڈ کرایا گیا۔کراچی میں نصف شب سے صبح تک ہونے والی طوفانی بارش کے باعث کراچی ائیرپورٹ پر آنے والی غیر ملکی ائیرلائن کے طیارے کا رخ مسقط ایئرپورٹ کی طرف موڑ دیا گیا۔ دوحہ سے کراچی آنے والی قطرائیرویز… Continue 23reading قطرائیرویز کی کراچی ائیرپورٹ پر لینڈنگ کی متعدد کوششیں ناکام، مسقط روانہ

کمراٹ میں پھنسے ہوئے سیاحوں کو تیسرے روز بھی نہ نکالا جاسکا

datetime 31  اگست‬‮  2024

کمراٹ میں پھنسے ہوئے سیاحوں کو تیسرے روز بھی نہ نکالا جاسکا

دیربالا(این این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع دیر بالا کے سیاحتی مقام کمراٹ میں پھنسے ہوئے سیاح تیسرے روز بھی نہ نکل سکے۔اسسٹنٹ کمشنر فوکل پرسن شاہد علی کا کہنا ہے کہ کمراٹ میں سیاحوں کو ایک ہوٹل میں اکٹھا کیا گیا ہے، آج کوشش کی جاری ہے کہ سیاحوں کو باحفاظت نکال سکیں۔ شاہد علی… Continue 23reading کمراٹ میں پھنسے ہوئے سیاحوں کو تیسرے روز بھی نہ نکالا جاسکا

شیر افضل مروت کے حجرے میں آگ لگ گئی

datetime 31  اگست‬‮  2024

شیر افضل مروت کے حجرے میں آگ لگ گئی

بیگوخیل (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت کے حجرے میں آگ لگ گئی۔آگ لگنے کا واقعہ شیر افضل مروت کے آبائی گاؤں بیگو خیل میں پیش آیا۔خاندانی ذرائع کے مطابق اہل علاقہ اور ریسکیو نے آگ بجھا دی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شیر افضل مروت کا حجرہ… Continue 23reading شیر افضل مروت کے حجرے میں آگ لگ گئی

سکولوں میں زیرتعلیم طلباکیلئے اچھی خبر

datetime 31  اگست‬‮  2024

سکولوں میں زیرتعلیم طلباکیلئے اچھی خبر

مکوآنہ (این این آئی) فیصل آباد سمیت پنجاب بھرکیسکولوں میں زیرتعلیم لاکھوں طلباکیلئیاچھی خبر، پنجاب ایگزمینیشن کمیشن سہ ماہی اورسالانہ امتحان کیلئے بجٹ فراہم کرے گا۔تفصیلات کے مطابق دوئم جماعت تک کے بچوں کا تحریری امتحان نہیں لیا جائے گا،فرسٹ ٹرم امتحان 16ستمبر اور مڈ ٹرم امتحان 10دسمبر سے لیا جائے گا، سالانہ امتحان 9مارچ… Continue 23reading سکولوں میں زیرتعلیم طلباکیلئے اچھی خبر

نجی اسپتال کے واش روم میں بچے کی ولادت، خاتون نومولود کو چھوڑ کر فرار

datetime 31  اگست‬‮  2024

نجی اسپتال کے واش روم میں بچے کی ولادت، خاتون نومولود کو چھوڑ کر فرار

کراچی (این این آئی)کراچی کے ایک نجی ہسپتال کے واش روم میں خاتون بچے کو جنم دینے کے بعد اسے وہیں چھوڑ کر فرار ہو گئی۔کراچی کے علاقے کھارادر میں واقع نجی ہسپتال کے واش روم سے نومولود ملا۔ہسپتال انتظامیہ نے اس حوالے سے بتایا کہ ایک خاتون مبینہ طور پر ڈرپ لگوانے اہلخانہ کے… Continue 23reading نجی اسپتال کے واش روم میں بچے کی ولادت، خاتون نومولود کو چھوڑ کر فرار

1 277 278 279 280 281 282 283 284 285 286 287 12,236