جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

حوالہ ہنڈی میں ملوث گینگ گرفتار، سونے کی 9اینٹیں برآمد

datetime 24  فروری‬‮  2024

حوالہ ہنڈی میں ملوث گینگ گرفتار، سونے کی 9اینٹیں برآمد

پشاور(این این آئی)ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل پشاور نے کارروائی کرتے ہوئے حوالہ ہنڈی میں ملوث منظم گینگ کے 2ملزمان کو گرفتار کرکے سونے کی 9اینٹیں برآمد کرلیں۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق برآمد ہونے والے سونے کی مجموعی مالیت 2کروڑ سے زائد ہے جنہیں بیرون ملک بھجوانے کا منصوبہ تھا۔ گرفتار ملزمان میں… Continue 23reading حوالہ ہنڈی میں ملوث گینگ گرفتار، سونے کی 9اینٹیں برآمد

پشاور کی 4احتساب عدالتیں ختم کردی گئیں

datetime 24  فروری‬‮  2024

پشاور کی 4احتساب عدالتیں ختم کردی گئیں

اسلام آباد(این این آئی)پشاور کی 4احتساب عدالتیں ختم کردی گئیں، حکومت نے اعلامیہ جاری کردیا۔وفاقی حکومت کے اعلامیہ کے مطابق پشاور میں اب 8کی بجائے 4احتساب عدالتیں کام کرین گی۔اعلامیہ کے مطابق 4احتساب عدالتوں کو ختم کرکے 2کو اینٹی نارکوٹکس، 1ایف آئی اے اور 1بینکنگ کورٹ میں تبدیل کردیا گیا ہے۔ چاروں عدالتوں میں ججز… Continue 23reading پشاور کی 4احتساب عدالتیں ختم کردی گئیں

ملک میں صدارتی الیکشن 9مارچ کو کرانے کا فیصلہ

datetime 24  فروری‬‮  2024

ملک میں صدارتی الیکشن 9مارچ کو کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)ملک میں صدارتی الیکشن 9مارچ کو ہونے کا امکان ہے۔ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن 9مارچ کو ہونے والے صدارتی الیکشن کے حوالے سے باقاعدہ شیڈول بھی جاری کرے گا۔ خیال رہے کہ صدر عارف علوی کی 5سالہ آئینی مدت 8ستمبر 2023کو ختم ہو چکی ہے تاہم ملک میں نگران سیٹ… Continue 23reading ملک میں صدارتی الیکشن 9مارچ کو کرانے کا فیصلہ

ہمارے ساتھ زیادتیاں کرنیوالے اپنی اصلاح کرلیں تو معاف کر دیں گے ،ورنہ سزا کیلئے تیار رہیں،علی امین گنڈا پور

datetime 24  فروری‬‮  2024

ہمارے ساتھ زیادتیاں کرنیوالے اپنی اصلاح کرلیں تو معاف کر دیں گے ،ورنہ سزا کیلئے تیار رہیں،علی امین گنڈا پور

پشاور (این این آئی) نامزد وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ ہمارے ساتھ زیادتیاں کرنیوالے اپنی اصلاح کرلیں تو معاف کر دیں گے ورنہ سزا کیلئے تیار رہیں۔تفصیلات کے مطابق ایک بیان میں نامزد وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہ اپنے ساتھ زیادتی کرنے والوں کومعاف… Continue 23reading ہمارے ساتھ زیادتیاں کرنیوالے اپنی اصلاح کرلیں تو معاف کر دیں گے ،ورنہ سزا کیلئے تیار رہیں،علی امین گنڈا پور

آزاد رکن قومی اسمبلی ملک عادل بازئی نے مسلم لیگ (ن) میں شولیت کی تردید کر دی

datetime 24  فروری‬‮  2024

آزاد رکن قومی اسمبلی ملک عادل بازئی نے مسلم لیگ (ن) میں شولیت کی تردید کر دی

کوئٹہ ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء آزاد رکن قومی اسمبلی ملک عادل بازئی نے مسلم لیگ (ن) میں شولیت کی تردید کر دی۔ جمعہ کو ایک بیان میں رکن قومی اسمبلی ملک عادل بازئی نے کہا کہ میں نے رضاکارانہ طورپر سنی اتحاف قونصل میں شمولیت اختیار کی ہے اور تمام… Continue 23reading آزاد رکن قومی اسمبلی ملک عادل بازئی نے مسلم لیگ (ن) میں شولیت کی تردید کر دی

قومی اسمبلی ،الیکشن کمیشن نے 38مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشن جاری کردئیے

datetime 24  فروری‬‮  2024

قومی اسمبلی ،الیکشن کمیشن نے 38مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشن جاری کردئیے

اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 60میں سے خواتین کی 38مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشن جاری کردئیے۔الیکشن کمیشن نے پنجاب سے قومی اسمبلی کی منتخب خواتین کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا۔ پنجاب سے 20رکن قومی اسمبلی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ۔ مسلم لیگ ن کی 17، پاکستان پیپلز پارٹی، استحکام پاکستان پارٹی… Continue 23reading قومی اسمبلی ،الیکشن کمیشن نے 38مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشن جاری کردئیے

بھارتی خاتون اپنے والد کی یاد میں لاہور کا تھانہ دیکھنے پہنچ گئیں

datetime 24  فروری‬‮  2024

بھارتی خاتون اپنے والد کی یاد میں لاہور کا تھانہ دیکھنے پہنچ گئیں

لاہور ( این این آئی)کینیڈا سے آنے والے سکھ خاتون نے فیملی کے ہمراہ لاہور کے اس پولیس اسٹیشن کا دورہ کیا جہاں تقسیم سے قبل ان کے والد تھانیدار تعینات تھے۔تفصیلات کے مطابق کینیڈا سے ایک سکھ خاتون اپنی فیملی کے ساتھ لاہور کا وہ پولیس اسٹیشن دیکھنے پہنچیں، جہاں 1947کی تقسیم سے قبل… Continue 23reading بھارتی خاتون اپنے والد کی یاد میں لاہور کا تھانہ دیکھنے پہنچ گئیں

پیپلز پارٹی کا آصفہ بھٹو کو این اے 196 سے الیکشن لڑانے کا فیصلہ

datetime 23  فروری‬‮  2024

پیپلز پارٹی کا آصفہ بھٹو کو این اے 196 سے الیکشن لڑانے کا فیصلہ

کراچی (این این آئی)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 196قمبر شہداد کوٹ کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے جس پر وہاں سے آصفہ بھٹو کو الیکشن لڑایا جائے گا ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے این اے 196قمبر شہداد کوٹ والی نشست چھوڑنے کا… Continue 23reading پیپلز پارٹی کا آصفہ بھٹو کو این اے 196 سے الیکشن لڑانے کا فیصلہ

پناہ کی درخواستیں مسترد، یونان نے 200پاکستانیوں کو نکال دیا

datetime 23  فروری‬‮  2024

پناہ کی درخواستیں مسترد، یونان نے 200پاکستانیوں کو نکال دیا

اسلام آباد (این این آئی)یونان نے پناہ کی درخواستیں مسترد کرتے ہوئے 200 پاکستانیوں کو نکال دیا۔ تفصیلات کے مطابق یونان سے پاکستانیوں کی ملک بدری جاری ہے، ایک روز قبل یونان کے دارالحکومت ایتھنز سے پاکستان سے 40اور جارجیا کے 10باشندوں کو پناہ کی درخواستیں اور اپیلیں مسترد ہونے کے بعد ڈیپورٹ کردیا گیا… Continue 23reading پناہ کی درخواستیں مسترد، یونان نے 200پاکستانیوں کو نکال دیا

Page 287 of 12042
1 278 279 280 281 282 283 284 285 286 287 288 289 290 291 292 293 294 295 296 12,042