49 پاسپورٹ رکھنے والا مسافر قانونی شواہد پیش کرنے پر رہا
کراچی (این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے پاسپورٹ سیل نے کراچی ایئر پورٹ سے 49 پاکستانی پاسپورٹ برآمد ہونے پر گرفتار مسافر کو قانونی جواز پیش کرنے پر رہا کر دیا۔ محمد عدنان کراچی سے براستہ دبئی ایران جا رہا تھا اور اس کے قبضے سے 49 پاکستانی پاسپورٹ برآمد ہوئے تھے۔… Continue 23reading 49 پاسپورٹ رکھنے والا مسافر قانونی شواہد پیش کرنے پر رہا