جمعرات‬‮ ، 30 اکتوبر‬‮ 2025 

پولیس نے باپ کی بیٹی سے زیادتی کی کال کرنیوالے بیٹے کو گرفتارکرکے حوالات بند کردیا

datetime 15  اپریل‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ (این این آئی) کھرڑیانوالہ پولیس نے باپ کی بیٹی سے زیادتی کی کال کرنیوالے بیٹے کو گرفتار کر کے حوالات بند کر دیا، قانونی کارروائی کروانیوالے اے ایس آئی میاں شاہد نے بتایا کہ 229 رب ملکھانوالہ کے حیدر علی نامی نوجوان نے ریسکیو15 پر کال کی کہ اس کے باپ امتیاز نے اسکی ہمشیرہ رانی بی بی سے زیادتی کی ہے جس پر پولیس پارٹی موقع پر پہنچی تو کالر کی ہمشیرہ رانی بی بی اور والدہ رضیہ بی بی نے بتایا کہ ایسا کوئی واقعہ رونما نہ ہوا ہے۔حیدر علی نے جھوٹی کال کی ہے۔

تصدیق کرنے پر بھی کال بوگس نکلی جس پر کال کرنیوالے ناخلف بیٹے حیدر علی کو پکڑ کر حوالات میں بند کر دیا اور اس کیخلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کرد ی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…