ہمارا آئین قومی وحدت کا نشان ہے، شہباز شریف
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمارا آئین قومی وحدت کا نشان ہے،اگر نوجوان نسل کو مواقع دیے جائیں تو ماضی کے نقصانات کا خاتمہ ہوجائے گا اور پاکستان کی طرف کوئی میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکے گا۔منعقد یوتھ کنونشن میں وزیر اعظم اور آرمی چیف جنرل عاصم… Continue 23reading ہمارا آئین قومی وحدت کا نشان ہے، شہباز شریف