اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

پی آئی اے کا کرایوں میں 30فیصد تک کمی کا اعلان

datetime 4  اپریل‬‮  2024

پی آئی اے کا کرایوں میں 30فیصد تک کمی کا اعلان

لاہور( این این آئی) پی آئی اے نے کرایوں میں 30فیصد تک کمی کردی گئی۔قومی ائیر لائن نے سعودی عرب کے رہائشی ویزہ اور ورک ویزہ کے حامل افراد کے لئے یکطرفہ کرایوں میں 30فیصد رعایت کا اعلان کیا ہے۔ جدہ، ریاض، دمام اور مدینہ جانے والے مسافر 7اپریل سے 11اپریل 2024تک اس رعائیت سے… Continue 23reading پی آئی اے کا کرایوں میں 30فیصد تک کمی کا اعلان

سوشل میڈیا ٹیم اور فوکل پرسن سے متعلق خبریں غلط ہیں، شیر افضل مروت

datetime 4  اپریل‬‮  2024

سوشل میڈیا ٹیم اور فوکل پرسن سے متعلق خبریں غلط ہیں، شیر افضل مروت

اسلا م آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی فوکل پرسنز کی تعیناتی کو سازش قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق شیر افضل مروت نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہفتے میں چھ افراد اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کر سکتے ہیں، کیا چھ ہی فوکل… Continue 23reading سوشل میڈیا ٹیم اور فوکل پرسن سے متعلق خبریں غلط ہیں، شیر افضل مروت

تحریک انصاف کا عید کے بعد انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف احتجاج کا اعلان

عمران خان
عمران خان
datetime 4  اپریل‬‮  2024

تحریک انصاف کا عید کے بعد انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف احتجاج کا اعلان

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے عید کے بعد انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف احتجاج کا اعلان کردیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر نے کہا کہ ہم عید کے بعد بھرپور تحریک چلائیں گے اور ہم اگلے اجلاس میں جلسوں کا شیڈول جاری کریں گے،اس کا بنیادی مقصد… Continue 23reading تحریک انصاف کا عید کے بعد انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف احتجاج کا اعلان

زیرحراست پاکستانی ایئر ہوسٹس کی کہانی کینیڈین میڈیا نے بتا دی، معاملہ کہیں زیادہ سنگین نکلا

datetime 4  اپریل‬‮  2024

زیرحراست پاکستانی ایئر ہوسٹس کی کہانی کینیڈین میڈیا نے بتا دی، معاملہ کہیں زیادہ سنگین نکلا

کراچی(این این آئی)پاکستانی ائیر لائن کی ائیر ہوسٹس کی کینیڈین ائیرپورٹ پر گرفتاری کا معاملہ مزید شدت اختیار کر گیا، جہاں ایئر ہوسٹس کے حوالے سے کینیڈا بارڈر سروس ایجنسی نے اہم انکشاف کیئے ہیں۔ذرائع کے مطابق قومی ائیر لائن کی ایئر ہوسٹس حنا ثانی کو کینیڈین بارڈر سروس ایجنسی کے پورٹ اسٹیمپ غیر قانونی… Continue 23reading زیرحراست پاکستانی ایئر ہوسٹس کی کہانی کینیڈین میڈیا نے بتا دی، معاملہ کہیں زیادہ سنگین نکلا

سپریم کورٹ، ہائیکورٹ ججز کو دھمکی آمیز خطوط ایک ہی جگہ سے موصول، تفتیش مختلف پہلوؤں سے جاری

datetime 4  اپریل‬‮  2024

سپریم کورٹ، ہائیکورٹ ججز کو دھمکی آمیز خطوط ایک ہی جگہ سے موصول، تفتیش مختلف پہلوؤں سے جاری

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کو موصول دھمکی آمیز خطوط کی تفتیش اسلام آباد پولیس، محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) سمیت تمام اداروں کی جانب سے مختلف پہلوؤں سے جاری ہے۔ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی اسلام آباد سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ ججز کو… Continue 23reading سپریم کورٹ، ہائیکورٹ ججز کو دھمکی آمیز خطوط ایک ہی جگہ سے موصول، تفتیش مختلف پہلوؤں سے جاری

موبائل فون نہ دینے پر 12 سالہ بچے نے خودکشی کر لی

datetime 4  اپریل‬‮  2024

موبائل فون نہ دینے پر 12 سالہ بچے نے خودکشی کر لی

لاہور ( این این آئی) رائیونڈ سٹی کے علاقہ میں موبائل فون نہ دینے پر 12 سالہ بچے نے خودکشی کر لی۔پولیس کے مطابق مشن کالونی کے رہائشی 12سالہ محمد ایان نے اپنی والدہ سے موبائل فون مانگا۔ ایان کی والدہ نے موبائل فون نہ دیا اور پڑوسیوں کے گھر چلی گئی، کچھ دیر بعد… Continue 23reading موبائل فون نہ دینے پر 12 سالہ بچے نے خودکشی کر لی

ہینڈپمپ کا زہریلا پانی پینے سے 5بچے انتقال کرگئے

datetime 4  اپریل‬‮  2024

ہینڈپمپ کا زہریلا پانی پینے سے 5بچے انتقال کرگئے

سانگھڑ(این این آئی)سانگھڑ میں 5کمسن بچے ہینڈ پمپ کا زہریلا پانی پینے سے انتقال کرگئے۔سانگھڑ کے گائوں نیاز بھٹی میں 3روز کے دوران 5کمسن بچوں کی اموات ہوئیں۔ڈپٹی کمشنر سانگھڑ کے مطابق بچوں کو الٹی،بخار اور ڈائیریا کی شکایت پر ہسپتال لایا گیا تھا، بچوں کی عمریں 4سے 8سال کے درمیان ہیں۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے… Continue 23reading ہینڈپمپ کا زہریلا پانی پینے سے 5بچے انتقال کرگئے

عمران خان کیلئے جیل میں 7 سیل مختص، سکیورٹی خرچہ ماہانہ 12 لاکھ ہے

datetime 4  اپریل‬‮  2024

عمران خان کیلئے جیل میں 7 سیل مختص، سکیورٹی خرچہ ماہانہ 12 لاکھ ہے

اسلام آباد(نیوزڈیسک )ایڈووکیٹ جنرل نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جیل میں سکیورٹی سے متعلق عدالت کو آگاہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں سکیورٹی دینے کی درخواست پر سماعت ہوئی جس میں ایڈووکیٹ جنرل نے عدالت کو اس حوالے سے آگاہ کیا۔ایڈووکیٹ… Continue 23reading عمران خان کیلئے جیل میں 7 سیل مختص، سکیورٹی خرچہ ماہانہ 12 لاکھ ہے

سپریم کورٹ کے ججز کو دھمکی آمیز خط ملنے کا مقدمہ سی ٹی ڈی میں درج

datetime 3  اپریل‬‮  2024

سپریم کورٹ کے ججز کو دھمکی آمیز خط ملنے کا مقدمہ سی ٹی ڈی میں درج

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ کے ججز کو دھمکی آمیز خط موصول ہونے کا معاملے پر تھانہ سی ٹی ڈی میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔تھانہ سی ٹی ڈی میں سپریم کورٹ آر اینڈ آئی برانچ انچارج کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔مقدمہ انسداد دہشت گردی کی دفعات 7اے ٹی اے اور 507کے تحت… Continue 23reading سپریم کورٹ کے ججز کو دھمکی آمیز خط ملنے کا مقدمہ سی ٹی ڈی میں درج

Page 299 of 12110
1 290 291 292 293 294 295 296 297 298 299 300 301 302 303 304 305 306 307 308 12,110