اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

صدر مملکت نے اسحق ڈار کو سینیٹ کے پہلے اجلاس کیلئے پریزائیڈنگ افسر مقرر کردیا

datetime 2  اپریل‬‮  2024

صدر مملکت نے اسحق ڈار کو سینیٹ کے پہلے اجلاس کیلئے پریزائیڈنگ افسر مقرر کردیا

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیر اعظم شہباز شریف کی تجویز پر وفاقی وزیر خارجہ اسحق ڈار کو سینیٹ کے پہلے اجلاس کے لیے پریزائیڈنگ افسر مقرر کردیا۔صدر مملکت نے اسحق ڈار کو پریزائیڈنگ افسر مقرر کرنے کی سمری پر دستخط کردیے ہیں۔ وزارت پارلیمانی امور کی جانب سے جاری… Continue 23reading صدر مملکت نے اسحق ڈار کو سینیٹ کے پہلے اجلاس کیلئے پریزائیڈنگ افسر مقرر کردیا

عید سے قبل بھکاریوں نے عیدی کیلئے اسلام آباد ایئرپورٹ کا رخ کرلیا

datetime 2  اپریل‬‮  2024

عید سے قبل بھکاریوں نے عیدی کیلئے اسلام آباد ایئرپورٹ کا رخ کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)عید سے قبل بھکاریوں نے بیرونِ ملک سے آنے والے مسافروں سے عیدی طلب کرنے کے لیے اسلام آباد ایئرپورٹ کا رخ کر لیا ہے۔اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پیشہ ور گداگروں کا سیزن عروج پر پہنچ گیا،عید کے موقع پر بھکاری وزیٹر کا بھیس بدل کر ایئرپورٹ میں داخل ہو… Continue 23reading عید سے قبل بھکاریوں نے عیدی کیلئے اسلام آباد ایئرپورٹ کا رخ کرلیا

لیہ،چوری کی واردات میں ملوث اعتکاف میں بیٹھا ملزم گرفتار

datetime 2  اپریل‬‮  2024

لیہ،چوری کی واردات میں ملوث اعتکاف میں بیٹھا ملزم گرفتار

لیہ(این این آئی)لیہ میں چوری کی واردات میں ملوث اعتکاف میں بیٹھے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم نے ساتھی کے ساتھ مل کر 2روز قبل موتی بازار میں درزی کی دکان میں چوری کی تھی۔پولیس نے بتایاکہ ملزم سے درزی کی دکان سے چوری کیے گئے 12سوٹ برآمد کرلیے گئے ہیں۔

بشریٰ بی بی کو بنی گالہ میں زہردیا گیا، جلد اور زبان پر نشانات پڑ گئے: عمران کا دعویٰ

datetime 2  اپریل‬‮  2024

بشریٰ بی بی کو بنی گالہ میں زہردیا گیا، جلد اور زبان پر نشانات پڑ گئے: عمران کا دعویٰ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے اڈیالا جیل میں کیس کی سماعت کے دوران دعویٰ کیا ہے کہ اہلیہ بشریٰ بی بی کو بنی گالا میں زہردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اڈیالا جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر سماعت ہوئی۔ اس دوران بانی پی ٹی آئی کا احتساب عدالت کے… Continue 23reading بشریٰ بی بی کو بنی گالہ میں زہردیا گیا، جلد اور زبان پر نشانات پڑ گئے: عمران کا دعویٰ

غیر قانونی ریلی نکالنے کا کیس: عمران خان، اسد عمر و دیگر ملزمان باعزت بری

datetime 2  اپریل‬‮  2024

غیر قانونی ریلی نکالنے کا کیس: عمران خان، اسد عمر و دیگر ملزمان باعزت بری

اسلام آباد (این این آئی)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو ایک اور ریلیف مل گیا، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے تھانہ مارگلہ میں درج غیر قانونی ریلی نکالنے کے کیس میں عمران خان، اسد عمر، علی نواز اعوان و دیگر شریک تمام ملزمان کو باعزت بری کردیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ مرید… Continue 23reading غیر قانونی ریلی نکالنے کا کیس: عمران خان، اسد عمر و دیگر ملزمان باعزت بری

چاند سے متعلق مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اجلاس طلب کر لیا

datetime 2  اپریل‬‮  2024

چاند سے متعلق مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اجلاس طلب کر لیا

کراچی(این این آئی)عید الفطر کے لئے شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 9 اپریل کو اسلام آباد میں طلب کرلیا گیا۔چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی سربراہی میں وزارت مذہبی امور اجلاس ہوگا۔ اجلاس میں شوال کا چاند دیکھنے کی شہادتیں وصول کی جائیں گی۔کمیٹی ممبران اور محکمہ… Continue 23reading چاند سے متعلق مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اجلاس طلب کر لیا

پی آئی اے ایئر ہوسٹس کینیڈا میں دوبارہ گرفتار، منشیات برآمد

datetime 2  اپریل‬‮  2024

پی آئی اے ایئر ہوسٹس کینیڈا میں دوبارہ گرفتار، منشیات برآمد

کراچی(این این آئی)کینیڈین حکام نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے)کی ایئر ہوسٹس حنا ثانی کے جوتوں سے آئس (منشیات)برآمد کی ہے، فضائی میزبان کو گزشتہ دنوں غیر قانونی سرگرمی کے شبہے میں گرفتار کیا گیا تھا۔ٹورنٹو میں غیر قانونی سرگرمی کے شبہے میں حراست میں لی گئی پی آئی اے کی ایئر ہوسٹس حنا… Continue 23reading پی آئی اے ایئر ہوسٹس کینیڈا میں دوبارہ گرفتار، منشیات برآمد

قومی اسمبلی،سنی اتحاد کونسل کے اراکین کو آزاد ارکان ڈکلیئر کردیا گیا

datetime 2  اپریل‬‮  2024

قومی اسمبلی،سنی اتحاد کونسل کے اراکین کو آزاد ارکان ڈکلیئر کردیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اراکین اسمبلی کی تفصیلات جاری کردیں۔ سنی اتحاد کونسل کے اراکین قومی اسمبلی کو آزاد ارکان ڈکلیئر کر دیا گیا۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے پی ٹی آئی حمایت یافتہ سنی اتحاد کونسل کے 88 ارکان اسمبلی کو آزاد ڈکلیئر کیا ہے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف… Continue 23reading قومی اسمبلی،سنی اتحاد کونسل کے اراکین کو آزاد ارکان ڈکلیئر کردیا گیا

گندم خریداری ، پنجاب حکومت کا 552 ارب روپے قرض لینے کا فیصلہ

datetime 2  اپریل‬‮  2024

گندم خریداری ، پنجاب حکومت کا 552 ارب روپے قرض لینے کا فیصلہ

لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت کی جانب سے گندم خریداری مہم کے لئے 552 ارب روپے قرض لینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔محکمہ خزانہ پنجاب کی جانب سے نوٹیفکیشن کے مطابق قرض کے لئے حکومت نے کمرشل بینکوں سے پیشکشیں طلب کر لی ہیں جبکہ قرض تین ماہ کے لئے لیا جائے گا ،بینک 16اپریل… Continue 23reading گندم خریداری ، پنجاب حکومت کا 552 ارب روپے قرض لینے کا فیصلہ

Page 302 of 12110
1 293 294 295 296 297 298 299 300 301 302 303 304 305 306 307 308 309 310 311 12,110