جائیداد کا تنازع، ملزم نے بھابی اور بھتیجی کو دیوار میں چنوا دیا
حیدر آباد (این این آئی)حیدرآباد میں جائیداد کے تنازعے پر ملزم نے بھابی اور بھتیجی کو دیوار میں چنوا دیا گیا۔بدترین سنگدلی کا واقعہ لطیف آباد نمبر 5 میں پیش آیا، پولیس کے مطابق خاتون اور اس کے دیور کے درمیان ملکیت پر تنازع چل رہا تھا۔خاتون کے دیور اور اس کے بچوں نے مشتعل… Continue 23reading جائیداد کا تنازع، ملزم نے بھابی اور بھتیجی کو دیوار میں چنوا دیا