بیٹے نے ماں کے سامنے باپ کو قتل کر دیا
کراچی (این این آئی)کراچی کے علاقے پرانی سبزی منڈی بلوچ پاڑہ میں بزرگ شہری کے قتل کا واقعہ سامنے آگیا ۔پولیس کے مطابق بیٹے نے ماں کے سامنے باپ کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق بیٹا نشے کا عادی ہے، باپ اور بیٹے کے درمیان جائیداد کا تنازع چل رہا تھا۔پولیس کا… Continue 23reading بیٹے نے ماں کے سامنے باپ کو قتل کر دیا