پیر‬‮ ، 30 دسمبر‬‮ 2024 

بشریٰ بی بی کی میڈیکل رپورٹ آگئی

datetime 5  اپریل‬‮  2024

بشریٰ بی بی کی میڈیکل رپورٹ آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بشریٰ بی بی کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی جس میں انھیں کھانے میں زہر یا ٹوائلٹ کلینر دینے کے شواہد نہیں ملے۔تفصیلات کے مطابق پمز اسپتال کے 4 سینئر ڈاکٹرز نے بشریٰ بی بی کا میڈیکل چیک اپ کیا جن میں ڈاکٹر عائشہ جاوید، ڈاکٹرعمارہ اسلم، ڈاکٹرعائشہ افضل اور ڈاکٹر ماریہ بلوچ شامل… Continue 23reading بشریٰ بی بی کی میڈیکل رپورٹ آگئی

بیٹیوں کی اچھی تربیت کرنا دین کی بہترین خدمت ہے،شاہد آفریدی

datetime 5  اپریل‬‮  2024

بیٹیوں کی اچھی تربیت کرنا دین کی بہترین خدمت ہے،شاہد آفریدی

کراچی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے ایک بار پھر زندگی میں بیٹیوں کی اہمیت بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیٹیوں کی اچھی تربیت کرنا دین کی بہترین خدمت ہے۔شاہد آفریدی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سعودی عرب سے اپنی… Continue 23reading بیٹیوں کی اچھی تربیت کرنا دین کی بہترین خدمت ہے،شاہد آفریدی

پی ٹی آئی کا پارٹی امور چلانے کیلئے کورکمیٹی کے اوپر اپیکس کمیٹی بنانے کا فیصلہ

datetime 5  اپریل‬‮  2024

پی ٹی آئی کا پارٹی امور چلانے کیلئے کورکمیٹی کے اوپر اپیکس کمیٹی بنانے کا فیصلہ

ا سلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے کورکمیٹی کے اوپر ایک اپیکس کمیٹی بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق اپیکس کمیٹی پالیسی سازادارہ ہوگا جو تمام پارٹی امورکا ذمہ دار ہوگا اور 10 رکنی اپیکس کمیٹی تمام پارٹی امور کا فیصلہ کرے گی۔ ذرائع پی ٹی آئی نے بتایاکہ بانی پی ٹی آئی… Continue 23reading پی ٹی آئی کا پارٹی امور چلانے کیلئے کورکمیٹی کے اوپر اپیکس کمیٹی بنانے کا فیصلہ

حکومت خیبرپختونخوا نے عیدالفطر کے موقع پر سرکاری تعطیلات کااعلامیہ جاری کردیا

datetime 5  اپریل‬‮  2024

حکومت خیبرپختونخوا نے عیدالفطر کے موقع پر سرکاری تعطیلات کااعلامیہ جاری کردیا

پشاور(این این آئی)حکومت خیبرپختونخوا نے عیدالفطر کے موقع پر سرکاری تعطیلات کااعلامیہ جاری کردیا ہے، تفصیلات کے مطابق ہفتے میں 5 روز کام کرنے والے دفاتر میں 10 اپریل سے 12 اپریل 2024، (بدھ سے جمعہ تک) تک چھٹیاں ہوں گی۔ہفتے میں 6 روز کام کرنے والے دفاتر میں 10 اپریل سے 13 اپریل 2024… Continue 23reading حکومت خیبرپختونخوا نے عیدالفطر کے موقع پر سرکاری تعطیلات کااعلامیہ جاری کردیا

ای او بی آئی، عیدالفطر کے موقع پر ملازمین کے لئے اعزازیہ کی منظوری، ملازمین میں خوشی کی لہر

datetime 5  اپریل‬‮  2024

ای او بی آئی، عیدالفطر کے موقع پر ملازمین کے لئے اعزازیہ کی منظوری، ملازمین میں خوشی کی لہر

کراچی(این این آئی)ایمپلائیز اولڈ ایج بینی فٹس انسٹی ٹیوشن(ای اوبی آئی)کے چیئرمین ڈاکٹر ارشد محمود نے عیدالفطر کے موقع پر ادارہ کے ملازمین کے لئے ایک بنیادی تنخواہ کے مساوی اعزازیہ کی منظوری دی ہے ۔ ای او بی آئی کے سابق افسر تعلقات عامہ اور ڈائریکٹر سوشل سیفٹی نیٹ پاکستان اسرار ایوبی کے مطابق… Continue 23reading ای او بی آئی، عیدالفطر کے موقع پر ملازمین کے لئے اعزازیہ کی منظوری، ملازمین میں خوشی کی لہر

راشن کا جھانسہ دیکر بھیک مانگتی دو بچیوں سے مبینہ زیادتی

datetime 5  اپریل‬‮  2024

راشن کا جھانسہ دیکر بھیک مانگتی دو بچیوں سے مبینہ زیادتی

لاہور ( این این آئی) لاہورمیں دو اوباش ملزمان نے راشن کا جھانسہ دیکر بھیک مانگتی دو بچیوں سے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔ پولیس کے مطابق راوی روڈ کے قریب ملزمان مبینہ طور پر راشن کا جھانسہ دیکر بچیوں کو کارخانے میں لے گئے اور نشہ اور جوس پلا کر مبینہ زیادتی… Continue 23reading راشن کا جھانسہ دیکر بھیک مانگتی دو بچیوں سے مبینہ زیادتی

پنجاب حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

datetime 5  اپریل‬‮  2024

پنجاب حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

لاہور ( این این آئی) پنجاب حکومت نے عیدالفطر کے موقع پر سرکاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ہفتے میں 5روز کام کرنے والے دفاتر میں 10سے 12اپریل تک تعطیلات ہوں گی جبکہ ہفتے میں 6روز کام کرنے والے دفاتر میں 10سے 13اپریل تک چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔سیکشن آفیسر… Continue 23reading پنجاب حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

پی پی 133 پر دوبارہ گنتی میں ن لیگی امیدوار کامیاب

datetime 5  اپریل‬‮  2024

پی پی 133 پر دوبارہ گنتی میں ن لیگی امیدوار کامیاب

راولپنڈی(این این آئی)پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 133 پر دوبارہ گنتی میں (ن )لیگ کے رانا محمد ارشد کامیاب ہوگئے۔ریٹرننگ افسر محمد ذوہیب کے مطابق مسلم لیگ ن کے محمد ارشد 2691 ووٹوں کی برتری سے کامیاب قرار پائے ہیں۔ریٹرننگ آفیسر کے مطابق رانا محمد ارشد نے 44323 ووٹ حاصل کیے جبکہ آزاد امیدوار… Continue 23reading پی پی 133 پر دوبارہ گنتی میں ن لیگی امیدوار کامیاب

ایف آئی اے کی ملتان ایئرپورٹ پر بڑی کارروائی، 16 کلو سونا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

datetime 5  اپریل‬‮  2024

ایف آئی اے کی ملتان ایئرپورٹ پر بڑی کارروائی، 16 کلو سونا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف ائی اے) کے امیگریشن سیل نے ملتان ایئرپورٹ پر پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 16 کلو سونا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ترجمان ایف آئی اے نے بتایا کہ مسافر کے سامان سے 16 کلو سونا برآمد کر لیا گیا، جس… Continue 23reading ایف آئی اے کی ملتان ایئرپورٹ پر بڑی کارروائی، 16 کلو سونا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

Page 298 of 12111
1 289 290 291 292 293 294 295 296 297 298 299 300 301 302 303 304 305 306 307 12,111