فیض حمید نے الیکشن کمیشن کے امور میں مداخلت کی کوشش کی، تہلکہ خیز دعویٰ
اسلام آباد(این این آئی)سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل(ر)فیض حمید پرالیکشن 2024کے امور میں مداخلت کا الزام ہے۔ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ فیض حمید نے الیکشن کمیشن کے امور میں مداخلت کی کوشش کی،فیض حمید نے الیکشن کمیشن کے سیکریٹری سے متعدد بار انتخابی امورسے متعلق کئی امیدواران کیلئے رابطے کیے۔ ذرائع… Continue 23reading فیض حمید نے الیکشن کمیشن کے امور میں مداخلت کی کوشش کی، تہلکہ خیز دعویٰ