علی امین گنڈاپور کو تقریر نہیں کرنی چاہیےتھی: بیرسٹر سیف
پشاور(این این آئی)مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کو تقریر نہیں کرنی چاہیے’ تقریر میں بعض ایسے الفاظ تھے جو قابلِ اعتراض ہو سکتے تھے تو ان کے لیے قوانین موجود ہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر سیف نے… Continue 23reading علی امین گنڈاپور کو تقریر نہیں کرنی چاہیےتھی: بیرسٹر سیف