پیر‬‮ ، 30 دسمبر‬‮ 2024 

اسلام آباد ہائیکورٹ کی پی ٹی آئی کو 30 مارچ کے جلسے کی اجازت دینے کی ہدایت

datetime 27  مارچ‬‮  2024

اسلام آباد ہائیکورٹ کی پی ٹی آئی کو 30 مارچ کے جلسے کی اجازت دینے کی ہدایت

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ کو تحریک انصاف کو 30 مارچ کے جلسے کی اجازت دینے کی ہدایت کی ہے ۔ بدھ کو پی ٹی آئی کی اسلام آباد میں 30 مارچ کو جلسے کی اجازت دینے کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر… Continue 23reading اسلام آباد ہائیکورٹ کی پی ٹی آئی کو 30 مارچ کے جلسے کی اجازت دینے کی ہدایت

اڈیالہ جیل میں پرویز الٰہی کی طبعیت بگڑ گئی، چیک اپ کیلئے پمز ہسپتال منتقل

datetime 27  مارچ‬‮  2024

اڈیالہ جیل میں پرویز الٰہی کی طبعیت بگڑ گئی، چیک اپ کیلئے پمز ہسپتال منتقل

اسلام آباد (این این آئی)راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں سابق وزیر اعلی پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما چوہدری پرویز الٰہی کی طبیعت بگڑنے پر اسلام آباد پولیس انہیں پمز ہسپتال میں چیک اپ کیلئے لے کر پہنچی ۔واضح رہے کہ 19 مارچ کو پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمے… Continue 23reading اڈیالہ جیل میں پرویز الٰہی کی طبعیت بگڑ گئی، چیک اپ کیلئے پمز ہسپتال منتقل

نادرا سے شہریوں کا ڈیٹا چوری اسکینڈل، 27لاکھ پاکستانیوں کا ڈیٹا چوری ہونے کی تصدیق

datetime 27  مارچ‬‮  2024

نادرا سے شہریوں کا ڈیٹا چوری اسکینڈل، 27لاکھ پاکستانیوں کا ڈیٹا چوری ہونے کی تصدیق

اسلام آباد(این این آئی)نادرا سے شہریوں کا ڈیٹا چوری ہونے کے بڑے اسکینڈل کی تحقیقات میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی)نے 27لاکھ پاکستانیوں کا ڈیٹا چوری ہونے کی تصدیق کردی۔ذرائع کے مطابق ڈیٹا لیک اسکینڈل تحقیقات کیلئے قائم جے آئی ٹی نے کام مکمل کرلیا اور رپورٹ میں 27لاکھ پاکستانیوں کا ڈیٹا چوری ہونے… Continue 23reading نادرا سے شہریوں کا ڈیٹا چوری اسکینڈل، 27لاکھ پاکستانیوں کا ڈیٹا چوری ہونے کی تصدیق

اصل سائفر دفتر خارجہ میں موجود ہے، ہمیں پیرا فریز کاپی دی گئی تھی، بانی پی ٹی آئی

datetime 27  مارچ‬‮  2024

اصل سائفر دفتر خارجہ میں موجود ہے، ہمیں پیرا فریز کاپی دی گئی تھی، بانی پی ٹی آئی

راولپنڈی(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے بانی نے کہا ہے کہ اصل سائفر دفتر خارجہ میں موجود ہے، ہمیں پیرا فریز کاپی دی گئی تھی۔اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ سائفر گم ہوا تو وزیراعظم اپنے آفس کا چوکیدار نہیں ہوتا، وزیراعظم آفس کے کچھ… Continue 23reading اصل سائفر دفتر خارجہ میں موجود ہے، ہمیں پیرا فریز کاپی دی گئی تھی، بانی پی ٹی آئی

بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے خیبرپختونخوا میں جلد بڑا جلسہ ہوگا، بیرسٹر گوہر

datetime 26  مارچ‬‮  2024

بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے خیبرپختونخوا میں جلد بڑا جلسہ ہوگا، بیرسٹر گوہر

راولپنڈی (این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی تحریک انصاف عمران خان کی رہائی کیلیے خیبرپختونخوا میں جلد بڑا جلسہ ہوگا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ اس جلسے کا عنوان ہوگا قیدی 804 کی رہائی، اس جلسے کی تاریخ کا اعلان بھی چند دنوں میں کیا جائے گا۔انہوں… Continue 23reading بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے خیبرپختونخوا میں جلد بڑا جلسہ ہوگا، بیرسٹر گوہر

ایچی سن کالج کی فیس معافی کا معاملہ، احد چیمہ نے گورنر پنجاب کو خط لکھ دیا

datetime 26  مارچ‬‮  2024

ایچی سن کالج کی فیس معافی کا معاملہ، احد چیمہ نے گورنر پنجاب کو خط لکھ دیا

لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر احد چیمہ نے گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کو خط لکھ کر کہاہے کہ میرے بچوں کی فیس معاف نہ کی جائے ، اس معاملے میں میری فیملی کی تضحیک ہوئی ہے ۔ خط میں وفاقی وزیر کا مزید کہنا ہے کہ فیس معافی کی پالیسی باقی بچوں کیلئے جاری رکھی… Continue 23reading ایچی سن کالج کی فیس معافی کا معاملہ، احد چیمہ نے گورنر پنجاب کو خط لکھ دیا

ساہیوال،سکول کی طالبہ سمیت چار لڑکیوں سے جبراً زیادتی ،مقدمات درج،تین گرفتار

datetime 26  مارچ‬‮  2024

ساہیوال،سکول کی طالبہ سمیت چار لڑکیوں سے جبراً زیادتی ،مقدمات درج،تین گرفتار

ساہیوال( این این آئی)سکول کی طالبہ سمیت چار لڑکیوں سے جبراً زیادتی ،پولیس نے مقدمات درج کرکے تین ملزمان کوگرفتارکرلیا۔تفصیلات کے مطابق چک118نو ایل میں گورنمنٹ ایلیمنٹری گرلز سکول کی طالبہ نصیبت بشیر 15سالہ سے محمد زمان نے جبراً زیادتی کی اور فرار ہو گیا۔ لڑکی کے شور پر پڑوسیوں نے ملزم محمد زمان جٹ… Continue 23reading ساہیوال،سکول کی طالبہ سمیت چار لڑکیوں سے جبراً زیادتی ،مقدمات درج،تین گرفتار

پنجاب میں دل اور کینسر میں مبتلا مریضوں کیلئے پنجاب حکومت کا بڑا اقدام

datetime 26  مارچ‬‮  2024

پنجاب میں دل اور کینسر میں مبتلا مریضوں کیلئے پنجاب حکومت کا بڑا اقدام

لاہور ( این این آئی)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف صوبہ بھر میں انفراسٹرکچر کو بہتر کرنے اور نئے پروجیکٹس کے تحت عمارتوں کو جدید طرز پر تعمیر کرنے کے پروجیکٹس میں شبانہ روز مصروف عمل ہیں،وزیر اعلی کا ویژن ہے کہ عوام الناس کو بہتر سے بہتر اور ان کے گھروں کے نزدیک صحت… Continue 23reading پنجاب میں دل اور کینسر میں مبتلا مریضوں کیلئے پنجاب حکومت کا بڑا اقدام

لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی

datetime 26  مارچ‬‮  2024

لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ کے اپیلٹ ٹریبونل نے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔اپیلٹ ٹریبونل کے جج جسٹس شاہد کریم نے محفوظ فیصلہ سنایا، پرویز الٰہی نے پی پی 32 سے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا اقدام… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی

Page 310 of 12111
1 301 302 303 304 305 306 307 308 309 310 311 312 313 314 315 316 317 318 319 12,111