این ڈی ایم اے کی رواں سال مون سون میں شدید بارشوں کی پیشگوئی
اسلام آباد (این این آئی)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے رواں سال مون سون میں شدید بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔پراجیکٹ منیجر این ڈی ایم اے محمد کاظم نے بتایا کہ اس سال معمول سے زیادہ بارشیں ہوں گی، مارچ سے تیاریاں شروع کر رکھی ہیں، ڈسٹرکٹ مینجمنٹ اتھارٹی کے ذریعے… Continue 23reading این ڈی ایم اے کی رواں سال مون سون میں شدید بارشوں کی پیشگوئی