ہفتہ‬‮ ، 04 جنوری‬‮ 2025 

خاتون کے ہاں بیک وقت 5بچوں کی پیدائش

datetime 28  مارچ‬‮  2024

خاتون کے ہاں بیک وقت 5بچوں کی پیدائش

مکوآنہ ( این این آئی )فیصل آباد میں خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ تاہم تمام بچے صحت مند ہیں ا ن میں سے تین بیٹے اور دو بیٹیاں شامل ہیں تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے الائیڈ ہسپتال میں خاتون کے ہاں بیک وقت 5بچوں کی پیدائش ہوئی۔ بتایا… Continue 23reading خاتون کے ہاں بیک وقت 5بچوں کی پیدائش

وفاقی حکومت کا ججز کے خط کے معاملے پر انکوائری کرانے کا اعلان

datetime 28  مارچ‬‮  2024

وفاقی حکومت کا ججز کے خط کے معاملے پر انکوائری کرانے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے خط کے معاملے پر انکوائری کرانے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ چیف جسٹس سے وزیر اعظم کی ملاقات بڑے خوشگوار ماحول ہوئی ہے ، وزیراعظم نے واضح کیا ہے عدلیہ کی آزادی پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں ہوگا،ماضی میں… Continue 23reading وفاقی حکومت کا ججز کے خط کے معاملے پر انکوائری کرانے کا اعلان

خواجہ سعد رفیق کا وزیراعظم کا مشیر سیاسی امور بننے سے انکار

datetime 28  مارچ‬‮  2024

خواجہ سعد رفیق کا وزیراعظم کا مشیر سیاسی امور بننے سے انکار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) خواجہ سعد رفیق نے وزیراعظم کا مشیر سیاسی امور بننے سے انکار کردیا، شہباز شریف نے سعدرفیق کومشیر سیاسی اموربننے کی پیشکش کی تھی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سعد رفیق کو مشیر سیاسی امور بننے کی پیشکش کی، جس پر مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر ریلوے… Continue 23reading خواجہ سعد رفیق کا وزیراعظم کا مشیر سیاسی امور بننے سے انکار

اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوںمیں خوف وہراس پھیل گیا

datetime 28  مارچ‬‮  2024

اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوںمیں خوف وہراس پھیل گیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس دور ان لوگ کلمہ طیبہ اور درود شریف کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے اور کئی گھنٹے کھلے آسمان تلے گزارے ۔تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت پشاور اور مضافات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس… Continue 23reading اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوںمیں خوف وہراس پھیل گیا

تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان ہو گیا

Summer Vacations in Punjab
Summer Vacations in Punjab
datetime 28  مارچ‬‮  2024

تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان ہو گیا

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کے تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔صوبائی محکمہ تعلیم نے میدانی اور بالائی علاقوں کے لیے تعطیلات کا اعلان کیا جس کا باقاعدہ اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں یکم اپریل سے 8 اپریل تک… Continue 23reading تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان ہو گیا

کراچی،پاکستان میں عید الفطر 10 اپریل کو ہونے کا امکان ہے۔

datetime 28  مارچ‬‮  2024

کراچی،پاکستان میں عید الفطر 10 اپریل کو ہونے کا امکان ہے۔

کراچی (این این آئی)رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیرآزاد نے سائنسی بنیاد پر رمضان کا چاند 29 کا ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیرآزاد کے مطابق پاکستان میں عید الفطر بروز بدھ 10اپریل کو ہوسکتی ہے۔مولانا عبدالخبیرآزاد نے کہاکہ سائنسی لحاظ سے چاند کی عمر 20 گھنٹے کے قریب… Continue 23reading کراچی،پاکستان میں عید الفطر 10 اپریل کو ہونے کا امکان ہے۔

وفاقی کابینہ نے 24 نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دیدی

datetime 28  مارچ‬‮  2024

وفاقی کابینہ نے 24 نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی کابینہ نے 24 نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دے دی۔وفاقی کابینہ نے وزارت داخلہ کی سمری پر سرکولیشن کے ذریعے منظوری دی۔پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری دے دی گئی۔بابر اعوان کا نام دسمبر 2023 میں القادر ٹرسٹ… Continue 23reading وفاقی کابینہ نے 24 نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دیدی

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دیدی

datetime 28  مارچ‬‮  2024

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دیدی

اسلام آباد (این این آئی)فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دے دی۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بینچ مقدمے کی سماعت کی ، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن… Continue 23reading سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دیدی

9 مئی جلائو گھیرائو کیس میں ضمانت پر رہا ہونے والے 8 پی ٹی آئی کارکنان دوبارہ گرفتار

datetime 28  مارچ‬‮  2024

9 مئی جلائو گھیرائو کیس میں ضمانت پر رہا ہونے والے 8 پی ٹی آئی کارکنان دوبارہ گرفتار

راولپنڈی(این این آئی)9 مئی جلائو گھیرائو کیس میں ضمانت پر رہا ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے 8 کارکنان کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔ زیر حراست پی ٹی آئی کارکنان میں اسد اللہ، ابرار، رضوان اللہ احمد علی اور دیگر شامل ہیں، پی ٹی آئی کارکنان کو ڈپٹی کمشنر (ڈی سی)راولپنڈی کی ہدایت پر حراست… Continue 23reading 9 مئی جلائو گھیرائو کیس میں ضمانت پر رہا ہونے والے 8 پی ٹی آئی کارکنان دوبارہ گرفتار

Page 313 of 12116
1 304 305 306 307 308 309 310 311 312 313 314 315 316 317 318 319 320 321 322 12,116