پیر‬‮ ، 30 دسمبر‬‮ 2024 

نادرا ڈیٹا چوری کے معاملہ پر8سے زائد افسران معطل ، چارج شیٹ دیدی گئی

datetime 28  مارچ‬‮  2024

نادرا ڈیٹا چوری کے معاملہ پر8سے زائد افسران معطل ، چارج شیٹ دیدی گئی

اسلام آباد(این این آئی)شہریوں کا ڈیٹا چوری ہونے کے معاملے پر نادرامیں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی سفارش پرکارروائی کا آغاز کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق نادرا میں ایک درجن کے قریب افسران کے خلاف تادیبی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق8سے زائد افسران کو معطل کرکے چارج شیٹ دے دی گئی۔ترجمان نادرا نے ادارے… Continue 23reading نادرا ڈیٹا چوری کے معاملہ پر8سے زائد افسران معطل ، چارج شیٹ دیدی گئی

تحریک انصاف نے ضمنی انتخابات کے لیے امیدوار نامزد کر دیئے

datetime 28  مارچ‬‮  2024

تحریک انصاف نے ضمنی انتخابات کے لیے امیدوار نامزد کر دیئے

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے ضمنی انتخابات کے سلسلہ میں اپنے امیدوار نامزد کر دیئے۔پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کے مطابق این اے 119لاہور سے شہزاد فاروق، این اے 132قصور سے سردار محمد حسین ڈوگر پی ٹی آئی کے امیدوار ہوں گے۔ حماد اظہر کے مطابق پی پی 22چکوال سے… Continue 23reading تحریک انصاف نے ضمنی انتخابات کے لیے امیدوار نامزد کر دیئے

7 بچوں کی ماں آشنا کے ساتھ فرار ہو گئی

datetime 27  مارچ‬‮  2024

7 بچوں کی ماں آشنا کے ساتھ فرار ہو گئی

مکوآنہ (این این آئی)فیصل آباد 7 بچوں کی ماں آشنا کے ساتھ فرار ہو گئی جبکہ رکشہ ڈرائیور سمیت چار افراد کو اغواء کر لیا گیا، پولیس نے کارروائی عمل میں لاتے ہوئے مغویان کی بازیابی کیلئے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق نیو گرین ٹائون کے رہائشی محمد منشا نے بتایا… Continue 23reading 7 بچوں کی ماں آشنا کے ساتھ فرار ہو گئی

پنجاب میں بائیکس کیلئے سیفٹی وائر گارڈزمہم،وزیراعلیٰ نے آغازکردیا

datetime 27  مارچ‬‮  2024

پنجاب میں بائیکس کیلئے سیفٹی وائر گارڈزمہم،وزیراعلیٰ نے آغازکردیا

لاہور ( این این آئی) ”محفوظ پنجاب” شہریوں کو خونی ڈور سے بچانے کے لیے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے احسن اقدام اٹھاتے ہوئے موٹر بائیکس پر سیفٹی وائرگارڈ کی تنصیب مہم آغاز کر دیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے آبشار خدمت مرکز میں سیفٹی وائر گارڈز مہم کا آغاز کیا اور ٹریفک پولیس کو… Continue 23reading پنجاب میں بائیکس کیلئے سیفٹی وائر گارڈزمہم،وزیراعلیٰ نے آغازکردیا

عثمان خان نے ملک کی نمائندگی کیلئے پیسوں کو چھوڑ دیا

datetime 27  مارچ‬‮  2024

عثمان خان نے ملک کی نمائندگی کیلئے پیسوں کو چھوڑ دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے نوجوان کرکٹر عثمان خان نے ملک کی نمائندگی کرنے کیلئے پیسوں کو چھوڑ دیا۔نوجوان کرکٹر نے پاکستان کی خاطر متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کرکٹ بورڈ کو سینٹرل کنٹریکٹ ختم کرنے کا نوٹس بھیج… Continue 23reading عثمان خان نے ملک کی نمائندگی کیلئے پیسوں کو چھوڑ دیا

بشری ٰبی بی کو کچھ ہوا تو ذمہ دار شہباز شریف اور مریم نواز ہوںگی، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

datetime 27  مارچ‬‮  2024

بشری ٰبی بی کو کچھ ہوا تو ذمہ دار شہباز شریف اور مریم نواز ہوںگی، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

پشاور(این این آئی) وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری ٰبی بی کے حوالے سے بدھ کو جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ بنی گالہ میں ان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں، گزشتہ دنوں ان کے کھانے… Continue 23reading بشری ٰبی بی کو کچھ ہوا تو ذمہ دار شہباز شریف اور مریم نواز ہوںگی، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

نئے ڈی جی ایس بی سی اے کے بیٹے کے مزے، گاڑی، مراعات ویڈیو بنانے کیلئے استعمال ہونے لگیں

datetime 27  مارچ‬‮  2024

نئے ڈی جی ایس بی سی اے کے بیٹے کے مزے، گاڑی، مراعات ویڈیو بنانے کیلئے استعمال ہونے لگیں

کراچی(این این آئی)نئے ڈی جی ایس بی سی اے عبدالرشیدسولنگی کے بیٹے کے مزے،سرکاری گاڑی اور ڈی جی ایس بی سی اے کی کرسی پر بیٹھ کر ٹک ٹاک بنانے لگا۔چارج سنبھالتے ہی ڈی جی ایس بی سی اے عبدالرشید سولنگی نے اپنی سرکاری گاڑی اور کرسی بیٹے کے حوالے کر دی۔ بیٹاسرکاری گاڑی اور… Continue 23reading نئے ڈی جی ایس بی سی اے کے بیٹے کے مزے، گاڑی، مراعات ویڈیو بنانے کیلئے استعمال ہونے لگیں

گھر میں صندوق سے تین بچوں کی لاشیں برآمد

datetime 27  مارچ‬‮  2024

گھر میں صندوق سے تین بچوں کی لاشیں برآمد

خیر پور (این این آئی)خیرپور میں گھر سے تین بچوں کی لاشیں برآمد کی گئی ہیں۔پولیس کے مطابق خیرپورکے علاقے گوٹھ وڈ اسمنگ میں گھرسے 3 بچوں کی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کے مطابق لاشیں ایک ہی خاندان کے افراد کی ہیں اور مرنے والے بہن، بھائی اور کزن ہیں۔پولیس کے مطابق بچوں کی لاشیں… Continue 23reading گھر میں صندوق سے تین بچوں کی لاشیں برآمد

پی ٹی آئی کا ہائیکورٹ ججز کے خط کے معاملے پر اوپن کورٹ سماعت کا مطالبہ

datetime 27  مارچ‬‮  2024

پی ٹی آئی کا ہائیکورٹ ججز کے خط کے معاملے پر اوپن کورٹ سماعت کا مطالبہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججوں کی جانب سے سپریم جوڈیشل کونسل کو لکھ گئے خط کے معاملے پر اوپن کورٹ سماعت کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ ہائی کورٹ کے 6 ججز دباؤ سے متاثر ہوئے، ججز کو پریشر میں لانے کا ایک ہی مقصد… Continue 23reading پی ٹی آئی کا ہائیکورٹ ججز کے خط کے معاملے پر اوپن کورٹ سماعت کا مطالبہ

Page 309 of 12111
1 300 301 302 303 304 305 306 307 308 309 310 311 312 313 314 315 316 317 318 12,111