جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

وفاداریاں بدلنے کا خدشہ، پی ٹی آئی نے کامیاب آزاد امیدواروں سے حلف نامہ مانگ لیا

datetime 13  فروری‬‮  2024

وفاداریاں بدلنے کا خدشہ، پی ٹی آئی نے کامیاب آزاد امیدواروں سے حلف نامہ مانگ لیا

پشاور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا کی قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر کامیاب ہونے والے امیدواران کی وفاداریاں تبدیل ہونے کے خدشے کے پیش نظر اْن سے حلف نامہ مانگ لیا۔ذرائع نے بتایا کہ پی ٹی آئی قیادت نے خیبرپختونخوا سے کامیاب ہونے والے نامزد امیدواروں کو حلف نامہ جمع کروانے کی… Continue 23reading وفاداریاں بدلنے کا خدشہ، پی ٹی آئی نے کامیاب آزاد امیدواروں سے حلف نامہ مانگ لیا

الیکشن کمیشن نے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کو مسترد کردیا

datetime 13  فروری‬‮  2024

الیکشن کمیشن نے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کو مسترد کردیا

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ کمیشن اکا دکا واقعات سے انکار نہیں کرتا تاہم تدارک کے لیے متعلقہ فورمز موجود ہیں، الیکشن کمیشن کی جانب سے شکایات پر فوری فیصلے کیے جارہے ہیں، مشکلات اور مسائل کے باوجود 8 فروری کو انتخابی… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کو مسترد کردیا

جنائوح ہاس حملہ کیس، پی ٹی آئی کی کارکن طیبہ راجہ کی ضمانت منظور

datetime 13  فروری‬‮  2024

جنائوح ہاس حملہ کیس، پی ٹی آئی کی کارکن طیبہ راجہ کی ضمانت منظور

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کارکن طیبہ راجہ کی جناح ہائوس حملہ کیس میں ضمانت منظور کر لی۔جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی، درخواست گزار کی جانب سے بیرسٹر خدیجہ صدیقی اور ایڈووکیٹ مراد خان مروت عدالت میں پیش ہوئے۔ درخواست… Continue 23reading جنائوح ہاس حملہ کیس، پی ٹی آئی کی کارکن طیبہ راجہ کی ضمانت منظور

قومی و صوبائی اسمبلی کی مزید 27نشستوں کے حتمی نتائج روک دیے گئے

datetime 12  فروری‬‮  2024

قومی و صوبائی اسمبلی کی مزید 27نشستوں کے حتمی نتائج روک دیے گئے

اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی کل 27 نشستوں کے حتمی نتائج جاری کرنے سے روک دیا۔الیکشن کمیشن میں انتخابی عذرداریوں سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی جس دو بینچز تشکیل دیے گئے۔ بینچ نمبر ایک میں ممبر سندھ نثار درانی اور ممبر بلوچستان شاہ محمد جتوئی جبکہ بینچ نمبر… Continue 23reading قومی و صوبائی اسمبلی کی مزید 27نشستوں کے حتمی نتائج روک دیے گئے

پشاور کے حلقے پی کے 79 سے کامیاب امیدوار جلال خان افغان شہری نکلے

datetime 12  فروری‬‮  2024

پشاور کے حلقے پی کے 79 سے کامیاب امیدوار جلال خان افغان شہری نکلے

پشاور (این این آئی)صوبائی دارالحکومت پشاور کے حلقے پی کے 79 سے کامیاب امیدوار جلال خان افغان شہری نکلے۔پولیس ذرائع کے مطابق جلال خان کا تعلق افغانستان سے ہے، جلال خان پر اغوا کا مقدمہ درج تھا۔جلال خان ن لیگ کے ٹکٹ سے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے ہیں اس حوالے سے جلال خان نے… Continue 23reading پشاور کے حلقے پی کے 79 سے کامیاب امیدوار جلال خان افغان شہری نکلے

این اے57 سے آزاد امیدوار اور سابق رکن اسمبلی چوہدری عدنان قاتلانہ حملے میں جاں بحق

datetime 12  فروری‬‮  2024

این اے57 سے آزاد امیدوار اور سابق رکن اسمبلی چوہدری عدنان قاتلانہ حملے میں جاں بحق

راولپنڈی(این این آئی)این اے57راولپنڈی سے آزاد امیدوار اور سابق رکن پنجاب اسمبلی چوہدری عدنان قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق چوہدری عدنان پرپولیس لائنزانیکسی چوک پرموٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ گولیاں لگنے سے موقع پرجاں بحق ہوگئے۔ واقعے میں مقتول عدنان چوہدری کا ڈرائیورشدید زخمی ہے۔پولیس نے بتایاکہ… Continue 23reading این اے57 سے آزاد امیدوار اور سابق رکن اسمبلی چوہدری عدنان قاتلانہ حملے میں جاں بحق

وفاق میں حکومت سازی کیلئے ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں شراکت اقتدار کا فارمولا تیار

datetime 12  فروری‬‮  2024

وفاق میں حکومت سازی کیلئے ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں شراکت اقتدار کا فارمولا تیار

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )اور پاکستان پیپلز پارٹی نے مرکز میں حکومت سازی کے لیے شراکت اقتدار کا فارمولا تیار کر لیا۔ذرائع کے مطابق وفاق میں حکومت بنانے کیلئے (ن )لیگ، پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم اور جے یو آئی ف کے درمیان سیاسی اتحاد متوقع ہے، (ن لیگ اور پیپلز… Continue 23reading وفاق میں حکومت سازی کیلئے ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں شراکت اقتدار کا فارمولا تیار

قومی اسمبلی کا اجلاس 29فروری کو بلائے جانے کا امکان ،منتخب ارکان حلف اٹھائیں گے

datetime 12  فروری‬‮  2024

قومی اسمبلی کا اجلاس 29فروری کو بلائے جانے کا امکان ،منتخب ارکان حلف اٹھائیں گے

سلام آباد(این این آئی)قومی اسمبلی کا اجلاس 29 فروری کو بلائے جانے کا امکان ہے،آئین کیآرٹیکل91 کے تحت قومی اسمبلی کا اجلاس عام انتخابات کے بعد21ویں روز ہوگا،صدر مملکت اس سے پہلے بھی اجلاس طلب کرسکتے ہیں۔قومی اسمبلی ذرائع کے مطابق نئی قومی اسمبلی کے پہلے اجلاس کی صدارت اسپیکر راجہ پرویز اشرف کریں گے،اجلاس… Continue 23reading قومی اسمبلی کا اجلاس 29فروری کو بلائے جانے کا امکان ،منتخب ارکان حلف اٹھائیں گے

علی امین گنڈا پور کے والد انتقال کرگئے

datetime 12  فروری‬‮  2024

علی امین گنڈا پور کے والد انتقال کرگئے

ڈی آئی خان(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور کے والد انتقال کرگئے۔اہلخانہ کے مطابق امین اللہ گنڈاپور کی نماز جنازہ منگل کو ڈی آئی خان میں ادا کی جائیگی۔پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے فیس بک اکائونٹ پر جاری بیان کے مطابق علی امین گنڈاپور اور فیصل امین گنڈاپور کے… Continue 23reading علی امین گنڈا پور کے والد انتقال کرگئے

Page 312 of 12043
1 303 304 305 306 307 308 309 310 311 312 313 314 315 316 317 318 319 320 321 12,043