ہفتہ‬‮ ، 04 جنوری‬‮ 2025 

پی آئی اے کی فضائی میزبان ٹورنٹو ائیرپورٹ پر زیرحراست

datetime 29  مارچ‬‮  2024

پی آئی اے کی فضائی میزبان ٹورنٹو ائیرپورٹ پر زیرحراست

ٹورنٹو(این این آئی) قومی ائیر لائن پی آئی اے کی لاہور سے ٹورنٹو کی پرواز پر تعینات خاتون فضائی میزبان کو ٹورنٹو ائیرپورٹ پر حراست میں لے لیا گیا۔ذرائع کے مطابق پی کے 789 پر تعینات حنا ثانی نامی ائیر ہوسٹس سے مبینہ طور پر غیر متعلقہ پاسپورٹ برآمد ہوئے جس کے بعد انھیں حراست… Continue 23reading پی آئی اے کی فضائی میزبان ٹورنٹو ائیرپورٹ پر زیرحراست

صنم جاوید اور عالیہ حمزہ ایک اور مقدمے میں گرفتار

datetime 29  مارچ‬‮  2024

صنم جاوید اور عالیہ حمزہ ایک اور مقدمے میں گرفتار

لاہور ( این این آئی) پولیس نے پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ صنم جاوید کو میانوالی میں درج مقدمے میں گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق جیل حکام ملزمان کو انسداد دہشت گردی عدالت پیش کریں گے، میانوالی پولیس صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے راہداری ریمانڈ کی استدعا کرے… Continue 23reading صنم جاوید اور عالیہ حمزہ ایک اور مقدمے میں گرفتار

4 اپریل کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان

datetime 29  مارچ‬‮  2024

4 اپریل کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان

کراچی(این این آئی)سندھ حکومت کی جانب سے 4 اپریل کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔صوبائی حکومت نے پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی اور سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر 4 اپریل کو صوبے میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ سندھ حکومت کی جانب سے… Continue 23reading 4 اپریل کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان

خبردار! یکم اپریل کو دنیا بھر میں اپریل فول ڈے منایا جائے گا

datetime 29  مارچ‬‮  2024

خبردار! یکم اپریل کو دنیا بھر میں اپریل فول ڈے منایا جائے گا

مکوآنہ (این این آئی)خبر دار! یکم اپریل کو دنیا بھر میںاپریل فول ڈے منایا جائے گا۔کوئی آپ کو غلط اطلاع دے کرپریشان بھی کر سکتا ہے اس لیے محتاط رہیے۔یکم اپریل پیر کو دوستوں،عزیز رشتہ داروں اور پڑوسیوں کی جانب سے آنیو الی کسی بھی اطلاع،موبائل کال یا خبرپر یقین کرنے سے پہلے اس کی… Continue 23reading خبردار! یکم اپریل کو دنیا بھر میں اپریل فول ڈے منایا جائے گا

گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 8افراد جاں بحق

datetime 29  مارچ‬‮  2024

گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 8افراد جاں بحق

بونیر(این این آئی)بونیر کے علاقے چغرزی پاندھیڑ میں پک اپ گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے 8افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلا ت کے مطابق بونیر کے علاقے چغرزی پاندھیڑ میں پک اپ گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے 8افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق بدقسمت گاڑی سواڑی بازار سے شاہی جارہی تھی، بریک فیل ہو کر… Continue 23reading گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 8افراد جاں بحق

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور سے ملاقات

datetime 29  مارچ‬‮  2024

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور سے ملاقات

پشاور(این این آئی)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور سے ملاقات کی۔ دونوں کے مابین امن و امان کے لیے وفاق اور صوبائی سطح پر قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے درمیان کوآرڈی نیشن بہتر بنانے پر اتفاق کیا گیا۔وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں ہونے والی ملاقات میں خیبرپختونخوا میں امن و… Continue 23reading وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور سے ملاقات

یوٹیوبر شیراز کی وزیراعظم سے ملاقات

datetime 29  مارچ‬‮  2024

یوٹیوبر شیراز کی وزیراعظم سے ملاقات

اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے سیاچن سے تعلق رکھنے والے ننھے وی لاگر محمد شیراز نے ملاقات کی۔تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے ننھے یوٹیوبر محمد شیراز نے وزیراعظم شہباز شریف سے وزیراعظم ہائوس میں ملاقات کی جس کا وی لاگ انہوں نے اپنے یوٹیوب چینل پر اپلوڈ… Continue 23reading یوٹیوبر شیراز کی وزیراعظم سے ملاقات

ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال لیہ میں 9سالہ ذہنی معذور بچی سے مبینہ زیادتی

datetime 29  مارچ‬‮  2024

ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال لیہ میں 9سالہ ذہنی معذور بچی سے مبینہ زیادتی

لیہ(این این آئی)ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال لیہ میں 9سالہ ذہنی معذور بچی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔پولیس کے مطابق بچی والدین کے ہمراہ نانی کی عیادت کیلئے ہسپتال آئی ہوئی تھی۔پولیس نے بتایاکہ ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں بچی سے زیادتی کی تصدیق ہوئی ہے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ کے مطابق ملزم کی گرفتاری کیلئے… Continue 23reading ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال لیہ میں 9سالہ ذہنی معذور بچی سے مبینہ زیادتی

غیرت کے نام پر لڑکی قتل، ویڈیو سامنے آگئی

datetime 28  مارچ‬‮  2024

غیرت کے نام پر لڑکی قتل، ویڈیو سامنے آگئی

ٹوبہ ٹیک سنگھ (این این آئی)ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھائی نے غیرت کے نام پر اپنی جوان بہن کو گھر والوں کے سامنے گلا دبا کر مار ڈالاجس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔ویڈیو میں بھائی کو گلا دبا کر قتل کرتے دیکھا جا سکتا ہے، لڑکی کا باپ اور بھابھی بھی موجود ہے،مقتولہ کے دوسرے… Continue 23reading غیرت کے نام پر لڑکی قتل، ویڈیو سامنے آگئی

Page 312 of 12116
1 303 304 305 306 307 308 309 310 311 312 313 314 315 316 317 318 319 320 321 12,116