جمعرات‬‮ ، 02 جنوری‬‮ 2025 

ملک میں سولر پینلز کی قیمت میں غیر متوقع طو رپر حیران کن کمی

datetime 23  مارچ‬‮  2024

ملک میں سولر پینلز کی قیمت میں غیر متوقع طو رپر حیران کن کمی

لاہور( این این آئی)ملک کے بیشتر شہروں میں غیرمتوقع طور پر سولر پینلز کی قیمت میں اچانک بڑی کمی دیکھی گئی ہے ۔رپورٹس کے مطابق لاہور کی مارکیٹوں میں 7سے 15کلو واٹ تک کے سولر پینلز سسٹم کی قیمت میں دو لاکھ روپے تک کمی کر دی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 7کلو واٹ کے… Continue 23reading ملک میں سولر پینلز کی قیمت میں غیر متوقع طو رپر حیران کن کمی

اسلام آباد میں بھی شہریوں کو بھتے کی کالز اور دھمکیاں ملنا شروع

datetime 23  مارچ‬‮  2024

اسلام آباد میں بھی شہریوں کو بھتے کی کالز اور دھمکیاں ملنا شروع

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی شہریوں کو بھتے کی کالز اور دھمکیاں ملنا شروع ہوگئیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں ایک خاتون کو مبینہ طور پر بھتے کی کالز اور دھمکیاں موصول ہونے پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ایف آئی آر میں کہا گیا کہ کالعدم ٹی ٹی… Continue 23reading اسلام آباد میں بھی شہریوں کو بھتے کی کالز اور دھمکیاں ملنا شروع

رینجرزاور پولیس کی کچے کے علاقے میں کارروائیاں،21ملزمان گرفتار، بگی گینگ کی پناہ گاہیںمسمار

datetime 23  مارچ‬‮  2024

رینجرزاور پولیس کی کچے کے علاقے میں کارروائیاں،21ملزمان گرفتار، بگی گینگ کی پناہ گاہیںمسمار

کراچی(این این آئی)پاکستان رینجرزسندھ اور پولیس کی اندرون سندھ کچے کے علاقے میں ڈکیتوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔اندرون سندھ ضلع کندھ کوٹ تحصیل تنگوانی کے گائوں سیفل لارو میں پاکستان رینجرزسندھ اور پولیس نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے قتل، اقدام قتل، ڈکیتی، اغوا برائے تاوان… Continue 23reading رینجرزاور پولیس کی کچے کے علاقے میں کارروائیاں،21ملزمان گرفتار، بگی گینگ کی پناہ گاہیںمسمار

سندھ حکومت کا ہندو برادری کیلئے 25مارچ کو تعطیل کا اعلان

datetime 23  مارچ‬‮  2024

سندھ حکومت کا ہندو برادری کیلئے 25مارچ کو تعطیل کا اعلان

کراچی(این این آئی)سندھ حکومت نے ہندوبرادری کے لیے ہولی کے موقع پر 25 مارچ کوتعطیل کا اعلان کردیا ہے۔اس حوالے سے سندھ حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 25 مارچ کو ہندو برادری کے لیے صوبے میں عام تعطیل ہوگی –

لوگوں کو لاپتہ کرنا ریاست کی پالیسی نہیں،انوار الحق کاکڑ

datetime 23  مارچ‬‮  2024

لوگوں کو لاپتہ کرنا ریاست کی پالیسی نہیں،انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد(این این آئی)سابق نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہاہے کہ لوگوں کو لاپتہ کرنا ریاست کی پالیسی نہیں،علیحدگی پسند مسنگ پرسنز کے مسئلے کو حل کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتے۔ایک انٹرویومیں سابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ لوگوں کو لاپتہ کرنا ریاست کی پالیسی نہیں، علیحدگی پسند مسنگ پرسنز کے مسئلے… Continue 23reading لوگوں کو لاپتہ کرنا ریاست کی پالیسی نہیں،انوار الحق کاکڑ

سپریم کورٹ، فوجی عدالتوں سے متعلق اپیلیں سماعت کیلئے مقرر،25مارچ کو سماعت ہوگی

datetime 23  مارچ‬‮  2024

سپریم کورٹ، فوجی عدالتوں سے متعلق اپیلیں سماعت کیلئے مقرر،25مارچ کو سماعت ہوگی

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی)میں فوجی عدالتوں کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کردی گئیں۔عدالت عظمیٰ میں فوجی عدالتوں کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت 25 مارچ کو ہوگی،اپیل کی سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 6 رکنی بینچ کرے گا۔فوج عدالتوں سے… Continue 23reading سپریم کورٹ، فوجی عدالتوں سے متعلق اپیلیں سماعت کیلئے مقرر،25مارچ کو سماعت ہوگی

حلقہ این اے154لودھراں،دوبارہ گنتی میں مسلم لیگ (ن)کا امیدوار کامیاب قرار

datetime 23  مارچ‬‮  2024

حلقہ این اے154لودھراں،دوبارہ گنتی میں مسلم لیگ (ن)کا امیدوار کامیاب قرار

اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے154لودھراں ون سے دوبارہ گنتی میں مسلم لیگ (ن)کے امیدوار عبدالرحمن خان کانجو کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اس حلقہ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے بعد مسلم لیگ (ن)کے امیدوار عبدالرحمن خان کانجو… Continue 23reading حلقہ این اے154لودھراں،دوبارہ گنتی میں مسلم لیگ (ن)کا امیدوار کامیاب قرار

سائفر کیس، پی ٹی آئی کور کمیٹی کی اسد مجید کے گرد گھیرا تنگ کرنے کی ہدایت

datetime 23  مارچ‬‮  2024

سائفر کیس، پی ٹی آئی کور کمیٹی کی اسد مجید کے گرد گھیرا تنگ کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے سائفر کے معاملے پر ڈونلڈ لو کے بیان کے بعد اسد مجید کے گرد گھیرا تنگ کرنے کی ہدایت کردی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس چیئرمین بیرسٹر گوہر کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس کے مطابق پی ٹی آئی کور کمیٹی… Continue 23reading سائفر کیس، پی ٹی آئی کور کمیٹی کی اسد مجید کے گرد گھیرا تنگ کرنے کی ہدایت

پنجاب میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے پر غور

datetime 23  مارچ‬‮  2024

پنجاب میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے پر غور

لاہور ( این این آئی) وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کی ترجیح شروع دن سے ہی تعلیم ہے، آئندہ 5 سال میں سرکاری سکولوں میں طلبہ کی تعداد 10 گنا تک بڑھا دیں گے، تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے سرکاری سکولوں میں سیکنڈ اور تھرڈ شفٹ بھی شروع… Continue 23reading پنجاب میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے پر غور

Page 317 of 12114
1 308 309 310 311 312 313 314 315 316 317 318 319 320 321 322 323 324 325 326 12,114