خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس بلانے پر اسپیکر اور گورنر میں آئینی جنگ شدت اختیار کر گئی
پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس بلانے پر اسپیکر بابر سلیم سواتی اور گورنر غلام علی کے مابین آئینی جنگ شدت اختیار کر گئی ہے۔گورنر کی جانب سے اجلاس بلانے کی قانونی حیثیت جاننے کے لیے اسمبلی سیکرٹریٹ نے اسپیکر کے توسط محکمہ قانون کو خط لکھ دیا۔مراسلے میں کہا گیا کہ کیا گورنر… Continue 23reading خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس بلانے پر اسپیکر اور گورنر میں آئینی جنگ شدت اختیار کر گئی