جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

4 کروڑ روپے تاوان کیلئے پڑوسی نے بچوں کو قتل کیا’بچوں کے باپ کا دعویٰ

datetime 29  جولائی  2024

4 کروڑ روپے تاوان کیلئے پڑوسی نے بچوں کو قتل کیا’بچوں کے باپ کا دعویٰ

کراچی (این این آئی)کراچی کے علاقے مچھرکالونی میں کلینک میں قتل ہونے والے بچوں کے والد سراج نے کہا ہے کہ 4 کروڑ روپے تاوان کیلئے پڑوسی نے بچوں کو قتل کیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج نے کہا کہ پڑوس میں عبدالکریم نامی عطائی کی کلینک ہے، بچے گزشتہ روز صبح سے پڑوسی عبدالکریم… Continue 23reading 4 کروڑ روپے تاوان کیلئے پڑوسی نے بچوں کو قتل کیا’بچوں کے باپ کا دعویٰ

بجلی کے بل یا موت کے پروانے،بل کی ادائیگی والدین کیلئے کڑا امتحان بن گیا

datetime 29  جولائی  2024

بجلی کے بل یا موت کے پروانے،بل کی ادائیگی والدین کیلئے کڑا امتحان بن گیا

احمد پور سیال(این این آئی) بجلی کے بل یا موت کے پروانے،بل کی ادائیگی والدین کے لئے کڑا امتحان بن گیا ۔احمد پور سیال میں بجلی کے بھاری بھرکم بلوں کے خلاف بچے بھی میدان میں آگئے ۔ محلہ گھاڑوآں والا احمد پور سیال کے بچوں نے اپنے ہاتھوں میں بجلی کے بل اٹھا کراپنا… Continue 23reading بجلی کے بل یا موت کے پروانے،بل کی ادائیگی والدین کیلئے کڑا امتحان بن گیا

لاہور میں ڈانس پارٹی پر چھاپہ، خواتین سمیت 29 ملزمان گرفتار

datetime 29  جولائی  2024

لاہور میں ڈانس پارٹی پر چھاپہ، خواتین سمیت 29 ملزمان گرفتار

لاہور( این این آئی)لاہور پولیس نے ڈانس پارٹی پر چھاپہ مار کر ایک درجن سے زائد خواتین سمیت 29 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق چوہنگ میں ڈانس پارٹی کی اطلاع پر چھاپہ مار کر 15 خواتین سمیت 29 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایس پی صدر کے مطابق ملزمان سے اسلحہ اور… Continue 23reading لاہور میں ڈانس پارٹی پر چھاپہ، خواتین سمیت 29 ملزمان گرفتار

سیما کے بعد ایک اور پاکستانی لڑکی بچے چھوڑ کر اپنے محبوب کیلئے بھارت جا پہنچی

datetime 29  جولائی  2024

سیما کے بعد ایک اور پاکستانی لڑکی بچے چھوڑ کر اپنے محبوب کیلئے بھارت جا پہنچی

لاہور( این این آئی)پاکستان سے تعلق رکھنے والی سیما حیدر کے محبت میں مبتلا ہو کر بھارت جانے کے بعد ایک اور پاکستانی لڑکی عشق میں مبتلا ہو کراپنے بچے چھوڑ کر سرحد پار کر گئی ،نئی کہانی کے کردار پاکستان کی مہوش اور راجستھان کے چورو ضلع سے رحمان ہیں۔نجی ٹی وی نے بھارتی… Continue 23reading سیما کے بعد ایک اور پاکستانی لڑکی بچے چھوڑ کر اپنے محبوب کیلئے بھارت جا پہنچی

کوئی حکمران بغیر پروٹوکول عوام میں جاکر دکھا دے، سیاست چھوڑ دوں گا، لطیف کھوسہ

datetime 27  جولائی  2024

کوئی حکمران بغیر پروٹوکول عوام میں جاکر دکھا دے، سیاست چھوڑ دوں گا، لطیف کھوسہ

گوجرانوالہ (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ نے چیلنج کیا ہے کہ اگر کوئی حکمران بغیر پروٹوکول عوام میں جاکر دکھائے تو وہ سیاست چھوڑ دیں گے۔ سیشن کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لطیف کھوسہ کا کہنا تھا کہ ملک کو تین بار لوٹنے کے بعد چوتھی بار لوٹا… Continue 23reading کوئی حکمران بغیر پروٹوکول عوام میں جاکر دکھا دے، سیاست چھوڑ دوں گا، لطیف کھوسہ

ساہیوال، دونوجوان لڑکیوں کو شادی کا جھانسہ دے کر بے آبرو کر دیا گیا

datetime 27  جولائی  2024

ساہیوال، دونوجوان لڑکیوں کو شادی کا جھانسہ دے کر بے آبرو کر دیا گیا

ساہیوال (این این آئی)یہاں نواح میں دو نوجوان لڑکیوں کو شادی جھانسہ دے کر بے آبرو کر دیا گیا ۔ مقدمات درج کرلئے گئے ۔چک51پانچ ایل میں ایک موبائل دوکاندارکی18سالہ لڑکی ساجدہ کو شادی کا جھانسہ دے کر مجیب الرحمن بلوچ نے حاملہ کر دیا اور24ہفتوں کے بعد شادی سے انکار کے بعد رفو چکر… Continue 23reading ساہیوال، دونوجوان لڑکیوں کو شادی کا جھانسہ دے کر بے آبرو کر دیا گیا

سپریم کورٹ میں دو ایڈہاک ججز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

datetime 27  جولائی  2024

سپریم کورٹ میں دو ایڈہاک ججز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (این این آئی)وزارت قانون و انصاف نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں دو ایڈہاک ججز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔وزارت قانون و انصاف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈہاک ججز کو ایک سال کی مدت کے لیے تعینات کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس مظہر عالم… Continue 23reading سپریم کورٹ میں دو ایڈہاک ججز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

،بھابھی کیساتھ زیادتی میں ناکامی ، دیور نے چہرے پر گرم تیل پھینک کر جلا دیا

datetime 27  جولائی  2024

،بھابھی کیساتھ زیادتی میں ناکامی ، دیور نے چہرے پر گرم تیل پھینک کر جلا دیا

اوکاڑہ(این این آئی)اوکاڑہ کے نواح میں بھابھی کیساتھ زیادتی میں ناکامی پر دیور نے چہرے پر گرم تیل پھینک کر چہرہ جلا دیا۔ تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ کے نواحی قصبہ 24جیڈی کے رہائشی علی کی بیوی آسیہ گھر میں اکیلی تھی کہ اچانک علی کا بھائی گھر میں داخل ہوا اور اپنی بھابھی کے ساتھ… Continue 23reading ،بھابھی کیساتھ زیادتی میں ناکامی ، دیور نے چہرے پر گرم تیل پھینک کر جلا دیا

محکمہ موسمیات کی سے مون سون بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی

datetime 27  جولائی  2024

محکمہ موسمیات کی سے مون سون بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی

راولپنڈی(این این آئی)محکمہ موسمیات نے (آج) اتوار سے مون سون بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشنگوئی کر دی، محکمہ موسمیات نے 28 سے 31 جولائی تک راولپنڈی، مری، اٹک، چکوال، جہلم، تلہ گنگ سمیت بالائی پنجاب کے دیگر علاقوں میں مون سون بارشوں، آندھی، طوفان اور کئی مقامات پر شدید بارشوں کی پیشنگوئی کی ہے،… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی سے مون سون بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی

1 317 318 319 320 321 322 323 324 325 326 327 12,238