جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

شہباز شریف نے لاہور کے بعد قصور سے بھی قومی اسمبلی کی نشست جیت لی

datetime 9  فروری‬‮  2024

شہباز شریف نے لاہور کے بعد قصور سے بھی قومی اسمبلی کی نشست جیت لی

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن )کے صدر اور سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے لاہور کے بعد قصور سے بھی قومی اسمبلی کی نشست جیت لی۔قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 132 قصور 2 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق تمام 342 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ… Continue 23reading شہباز شریف نے لاہور کے بعد قصور سے بھی قومی اسمبلی کی نشست جیت لی

مسلسل 22سال اقتدار کے مزے لوٹنے والے طاہر اقبال چوہدری بھی تہمینہ دولتانہ سے ہار گئے

datetime 9  فروری‬‮  2024

مسلسل 22سال اقتدار کے مزے لوٹنے والے طاہر اقبال چوہدری بھی تہمینہ دولتانہ سے ہار گئے

وہاڑی(این این آئی)وہاڑی کے مضبوط ترین سمجھے جانے والے امیدوار اور مسلسل 22 سال اقتدار کے مزے لوٹنے والے طاہراقبال چوہدری کی کامیابیوں کو بریک لگ گئی، الیکشن 2024 میں بیگم تہمینہ دولتانہ ہاتھوں 8 ہزار 144 ووٹوں سے مات کھا گئے ،مسلم لیگ (ن )کی امیدوار قومی اسمبلی بیگم تہمینہ دولتانہ 1 لاکھ 11… Continue 23reading مسلسل 22سال اقتدار کے مزے لوٹنے والے طاہر اقبال چوہدری بھی تہمینہ دولتانہ سے ہار گئے

(ن )لیگ کا قلعہ آزاد امیدوار نے فتح کر لیا، احمد چٹھہ قومی و صوبائی اسمبلی کی سیٹ پر کامیاب

datetime 9  فروری‬‮  2024

(ن )لیگ کا قلعہ آزاد امیدوار نے فتح کر لیا، احمد چٹھہ قومی و صوبائی اسمبلی کی سیٹ پر کامیاب

وزیرآباد(این این آئی) (ن )لیگ کا قلعہ آزاد امیدوار نے فتح کر لیا، احمد چٹھہ قومی و صوبائی اسمبلی کی سیٹ پر کامیاب ہوگئے، مسلسل پانچ الیکشن جیتنے والی ن لیگ اپنی سیٹوں سے محروم ہوگئے۔پی پی 35 سے لیگی امیدوار کامیاب ہوئے ،جماعت اسلامی اور تحریک لبیک کے امیدوار دوڑ میں پیچھے رہ گئے۔… Continue 23reading (ن )لیگ کا قلعہ آزاد امیدوار نے فتح کر لیا، احمد چٹھہ قومی و صوبائی اسمبلی کی سیٹ پر کامیاب

این اے 53،(ن) لیگ کے قمر الاسلام کامیاب، چوہدری نثار تیسرے نمبر پر رہے

datetime 9  فروری‬‮  2024

این اے 53،(ن) لیگ کے قمر الاسلام کامیاب، چوہدری نثار تیسرے نمبر پر رہے

راولپنڈی (این این آئی)عام انتخابات میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 53 سے چوہدری نثار شکست کھاگئے۔عام انتخابات 2024 کے غیر سر کاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقے این اے 53 سے (ن) لیگ کے قمر الاسلام کامیاب ہوگئے ہیں جبکہ سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار تیسرے نمبر پر… Continue 23reading این اے 53،(ن) لیگ کے قمر الاسلام کامیاب، چوہدری نثار تیسرے نمبر پر رہے

شیر افضل مروت بطور آزاد امیدوار قومی اسمبلی کی نشست این اے 41 لکی مروت سے کامیاب

datetime 9  فروری‬‮  2024

شیر افضل مروت بطور آزاد امیدوار قومی اسمبلی کی نشست این اے 41 لکی مروت سے کامیاب

لکی مروت (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف شیر افضل مروت بطور آزاد امیدوار قومی اسمبلی کی نشست این اے 41 لکی مروت سے کامیاب ہوگئے۔ این اے 41 لکی مروت کے تمام 409 پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت بطور آزاد امیدوار 117395… Continue 23reading شیر افضل مروت بطور آزاد امیدوار قومی اسمبلی کی نشست این اے 41 لکی مروت سے کامیاب

امیر حیدر ہوتی پارٹی عہدے سے مستعفی

datetime 9  فروری‬‮  2024

امیر حیدر ہوتی پارٹی عہدے سے مستعفی

پشاور (این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی سینئر نائب صدر امیر حیدر ہوتی نے پارٹی عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ایک بیان میں امیر حیدر ہوتی نے کہا کہ مردان کے تمام حلقوں پر اے این پی کی شکست کی ذمے داری کھلے دل سے تسلیم کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ شکست… Continue 23reading امیر حیدر ہوتی پارٹی عہدے سے مستعفی

پی ٹی آئی کا نواز شریف کو ‘شکست’ تسلیم کرنے کا مشورہ

datetime 9  فروری‬‮  2024

پی ٹی آئی کا نواز شریف کو ‘شکست’ تسلیم کرنے کا مشورہ

لاہور (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے سربراہ مسلم لیگ (ن) نواز شریف کو عام انتخابات میں شکست تسلیم کرنے کا مشورہ دے دیا۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پی ٹی آئی کے آفیشل اکاؤنٹ سے بیان جاری کیا گیا کہ ‘پاکستانی عوام آپ کو کبھی قبول نہیں کریں گے۔

پچھلے دو دن میرے لیے ڈراؤنے خواب کی طرح تھے، آر او این اے 87 عہدے سے مستعفی ہوگئے

datetime 9  فروری‬‮  2024

پچھلے دو دن میرے لیے ڈراؤنے خواب کی طرح تھے، آر او این اے 87 عہدے سے مستعفی ہوگئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے87 خوشاب کے ریٹرننگ آفیسر احمد صہیب اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔احمد صہیب نے استعفے میں لکھا کہ پچھلے دو تین دن میرے لیے ڈراؤنے خواب کی طرح تھے۔انہوں نے کہاکہ مزید تفصیل میں نہیں جانا چاہتا۔

ڈیرہ اسمعٰیل خان: این اے 44 سے مولانا فضل الرحمن کو شکست، علی امین گنڈا پور کامیاب

datetime 9  فروری‬‮  2024

ڈیرہ اسمعٰیل خان: این اے 44 سے مولانا فضل الرحمن کو شکست، علی امین گنڈا پور کامیاب

ڈیرہ اسماعیل خان (این این آئی)ڈیرہ اسمعٰیل خان میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 44 کے غیرحتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار علی امین گنڈاپور نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کو شکست دے دی۔علی امین گنڈا پور 92 ہزار 612 ووٹ لیکرکامیاب ہوئے جبکہ مدمقابل مولانا فضل… Continue 23reading ڈیرہ اسمعٰیل خان: این اے 44 سے مولانا فضل الرحمن کو شکست، علی امین گنڈا پور کامیاب

Page 319 of 12043
1 310 311 312 313 314 315 316 317 318 319 320 321 322 323 324 325 326 327 328 12,043