جمعرات‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2025 

اسلام آباد ، پی ٹی آئی کو 39 شرائط کے ساتھ جلسہ کرنے کی اجازت مل گئی

datetime 31  مئی‬‮  2024

اسلام آباد ، پی ٹی آئی کو 39 شرائط کے ساتھ جلسہ کرنے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کو 39 شرائط کے ساتھ اسلام آباد میں 8 جون کو جلسہ کرنے کی اجازت دے دی۔ضلعی انتظامیہ نے جلسے کے لیے این او سی جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جلسہ مقررہ وقت پر ختم کرنا ہوگا، جلسے کے دوران ریاست کے خلاف نعرے… Continue 23reading اسلام آباد ، پی ٹی آئی کو 39 شرائط کے ساتھ جلسہ کرنے کی اجازت مل گئی

پشاور،پسند کی شادی پر میاں بیوی قتل، ملزم گرفتار، مقدمہ درج

datetime 31  مئی‬‮  2024

پشاور،پسند کی شادی پر میاں بیوی قتل، ملزم گرفتار، مقدمہ درج

پشاور (این این آئی)پسند کی شادی کرنے پر پشاور میں میاں بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا ،پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔پشاور پولیس نے بتایا کہ فائرنگ کا واقعہ پشاور کے نواحی علاقے متھرا میں پیش آیا، مقتولین نے تین سال قبل کورٹ میرج کی تھی۔ رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading پشاور،پسند کی شادی پر میاں بیوی قتل، ملزم گرفتار، مقدمہ درج

ملک بھر میں گرمی کا راج برقرار، درجہ حرارت 51 ڈگری تک جا پہنچا

ہیٹ ویو
ہیٹ ویو
datetime 31  مئی‬‮  2024

ملک بھر میں گرمی کا راج برقرار، درجہ حرارت 51 ڈگری تک جا پہنچا

کراچی(این این آئی)سندھ کے شہر دادو اور جیکب آباد میں درجہ حرارت 51 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔تفصیلات کیمطابق سندھ کے شہر موہن جو دڑو اور نواب شاہ میں درجہ حرارت 49 ڈگری، خیرپور اور لاڑکانہ میں 48 ڈگری، جیکب آباد میں 51 ڈگری ، حیدرآباد میں درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ… Continue 23reading ملک بھر میں گرمی کا راج برقرار، درجہ حرارت 51 ڈگری تک جا پہنچا

جال کے ذریعے مچھلی پکڑنے ،چھلکے والی مچھلی بازار میں فروخت کرنے پر پابندی عائد

datetime 31  مئی‬‮  2024

جال کے ذریعے مچھلی پکڑنے ،چھلکے والی مچھلی بازار میں فروخت کرنے پر پابندی عائد

قصور (این این آئی)محکمہ فشریز نے جال کے ذریعے مچھلی پکڑنے اور چھلکے والی مچھلی بازار میں فروخت کرنے پر تین ماہ کے لئے پابندی لگا دی ۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل فشریز پنجاب ڈاکٹر سکندر حیات کے احکامات اور ڈائریکٹر فشریز (ایکوا کلچر ) ڈاکٹر محمد عابد کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں… Continue 23reading جال کے ذریعے مچھلی پکڑنے ،چھلکے والی مچھلی بازار میں فروخت کرنے پر پابندی عائد

سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوش خبری

datetime 31  مئی‬‮  2024

سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوش خبری

کراچی(این این آئی)سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ، ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ کابینہ کے اجلاس میں جو بھی فیصلے ہوئے ہیں وہ سندھ کے عوام کی فلاح و بہبود کے لئے ہوئے ہیں، سندھ کابینہ کے اجلاس میں اوباڑو میں پرائمری اساتذہ… Continue 23reading سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوش خبری

خیبرپختونخوا میں پولیس افسران و اہلکاروں کے ٹک ٹاک استعمال کرنے پر پابندی عائد

datetime 31  مئی‬‮  2024

خیبرپختونخوا میں پولیس افسران و اہلکاروں کے ٹک ٹاک استعمال کرنے پر پابندی عائد

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا میں پولیس اہلکاروں اور آفیسرز کے دوران ڈیوٹی ٹک ٹاک استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوااسمبلی میں پولیس افسران کی ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر تنقید کے معاملے پر اعلیٰ پولیس حکام نے اہلکاروں و آفیسرز کے دوران ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر پابندی عائد کردی۔ایس پی پی آپریشنز… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں پولیس افسران و اہلکاروں کے ٹک ٹاک استعمال کرنے پر پابندی عائد

گھریلو ملازمہ بن کر مالکان کی ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے والی 2 خواتین گرفتار

datetime 31  مئی‬‮  2024

گھریلو ملازمہ بن کر مالکان کی ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے والی 2 خواتین گرفتار

لاہور( این این آئی)مالکان کو ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والی دو ملازمائوں کو گرفتار کرلیا گیا، یہ خواتین جس گھر میں کام کرتی تھی وہاں نازیبا ویڈیو بناکر مالکان کو بلیک میل کرتی تھیں۔تفصیلات کے مطابق صوبائی دارلحکومت لاہور میں گھریلو ملازمہ بن کر مالکان کی ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے والی… Continue 23reading گھریلو ملازمہ بن کر مالکان کی ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے والی 2 خواتین گرفتار

عدالت کا جیل حکام کو عمران خان سے بیٹوں کی بات کرانے کا حکم

datetime 30  مئی‬‮  2024

عدالت کا جیل حکام کو عمران خان سے بیٹوں کی بات کرانے کا حکم

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے اڈیالہ جیل حکام کو بانی پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) عمران خان سے بیٹوں کی بات کرانے کا حکم دے دیا۔بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے بیٹوں سے فون پر بات کرانے کی درخواست دائر کی تھی۔راولپنڈی کی… Continue 23reading عدالت کا جیل حکام کو عمران خان سے بیٹوں کی بات کرانے کا حکم

کام نہ ہوتو کیا وزیر کا سر پھوڑا جائے؟ پی ٹی آئی کے مقامی عہدیدار نے وزیراعلیٰ سے رائے مانگ لی

datetime 30  مئی‬‮  2024

کام نہ ہوتو کیا وزیر کا سر پھوڑا جائے؟ پی ٹی آئی کے مقامی عہدیدار نے وزیراعلیٰ سے رائے مانگ لی

اسلام آباد (این این آئی)پی ٹی آئی کے سرگرم کارکن اور پشاور کے نائب صدر ندیم اتمان خیل نے ورکرز کے کام نہ کرنے پر وزرا کے سر پھوڑنے سے متعلق وزیراعلیٰ سے رائے مانگ لی۔ندیم اتمان خیل کا وزیرصحت کے دفتر سے جاری ویڈیو بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں انہوں نے… Continue 23reading کام نہ ہوتو کیا وزیر کا سر پھوڑا جائے؟ پی ٹی آئی کے مقامی عہدیدار نے وزیراعلیٰ سے رائے مانگ لی

1 315 316 317 318 319 320 321 322 323 324 325 12,193