اتوار‬‮ ، 05 جنوری‬‮ 2025 

بلوچستان،ہرنائی میں کوئلے کی کان میں گیس دھماکا، 8 افراد جاں بحق

datetime 20  مارچ‬‮  2024

بلوچستان،ہرنائی میں کوئلے کی کان میں گیس دھماکا، 8 افراد جاں بحق

ہرنائی /اسلام آباد(این این آئی)بلوچستان کے ضلاع ہرنائی میں کوئلے کی کان میں گیس دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے)کے حکام نے بتایا کہ کوئلے کی کان سے 8 کانکنوں کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔انہوںنے کہاکہ دم گھٹنے سے جاں بحق ہونے والے… Continue 23reading بلوچستان،ہرنائی میں کوئلے کی کان میں گیس دھماکا، 8 افراد جاں بحق

کچے کے ڈاکو 1سال میں 400افراد کو اغواء کرچکے، رپورٹ

datetime 20  مارچ‬‮  2024

کچے کے ڈاکو 1سال میں 400افراد کو اغواء کرچکے، رپورٹ

کندھ کوٹ (این این آئی)سندھ میں کندھ کوٹ اور کشمور کے کچے کے ڈاکو ایک سال میں 400افراد کو اغوا کرچکے ہیں۔تفصیلات کے مطابق جاری رپورٹ کے مطابق سندھ میں کندھ کوٹ اور کشمور کے کچے کے ڈاکو ایک سال میں 400افراد کو اغوا کرچکے ہیں۔رپورٹ کے مطابق سندھ حکومت اور پولیس کے بلند و… Continue 23reading کچے کے ڈاکو 1سال میں 400افراد کو اغواء کرچکے، رپورٹ

وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کی رہائشگاہ پر ایلیٹ کمانڈوز تعینات کرنے کا فیصلہ

datetime 20  مارچ‬‮  2024

وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کی رہائشگاہ پر ایلیٹ کمانڈوز تعینات کرنے کا فیصلہ

لاہور( این این آئی)وزیراعظم شہبازشریف اور وزیراعلی مریم نوازشریف کی ذاتی رہائشگاہوں پر فول پروف سکیورٹی کیلئے ایلیٹ کمانڈوز تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ایلیٹ فورس کمانڈوز کی ٹیمیں وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی رہائشگاہ جاتی امرا ء اور وزیراعظم شہبازشریف کی رہائشگاہ ماڈل ٹائون میں تعینات ہوں گی۔ ایلیٹ کمانڈوز کی چار ٹیمیں… Continue 23reading وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کی رہائشگاہ پر ایلیٹ کمانڈوز تعینات کرنے کا فیصلہ

سیالکوٹ،دوسری شادی کا شک ہونے پربیوی نے شوہرکو پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی

datetime 20  مارچ‬‮  2024

سیالکوٹ،دوسری شادی کا شک ہونے پربیوی نے شوہرکو پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی

سیالکوٹ(این این آئی)سیالکوٹ میں شوہر پر دوسری شادی کا شک ہونے پر بیوی نے پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی۔تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ میں گھریلو ناچاکی پر بیوی نے اپنی تین بہنوں اور بہنوئی کے ساتھ مل کر اپنے شوہر کو پیٹرول چھڑ کر آگ لگادی۔پولیس کے مطابق واقعہ اگوکی کے محلہ رویل گڑھا میں پیش… Continue 23reading سیالکوٹ،دوسری شادی کا شک ہونے پربیوی نے شوہرکو پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی

اسلام آباد،سرمایہ کاری کے نام پر لوگوں کو لوٹنے والا سابق فوجی افسر گرفتار

datetime 20  مارچ‬‮  2024

اسلام آباد،سرمایہ کاری کے نام پر لوگوں کو لوٹنے والا سابق فوجی افسر گرفتار

اسلام آباد(این این آئی)سرمایہ کاری کے نام پرسادہ لوح لوگوں کو لوٹنے والے سابق فوجی افسر کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق میجر ریٹائرڈ شوکت اللہ مروت آئی اسمارٹ نامی کمپنی میں سرمایہ کاری کیلئے پیسہ بٹورتا رہا۔ملزم کے خلاف درج مقدمے کے مطابق شوکت اللہ مروت مختلف منصوبے میں سرمایہ… Continue 23reading اسلام آباد،سرمایہ کاری کے نام پر لوگوں کو لوٹنے والا سابق فوجی افسر گرفتار

اڈیالہ جیل، عارضہ قلب میں مبتلا 60سالہ قیدی انتقال کرگیا

datetime 19  مارچ‬‮  2024

اڈیالہ جیل، عارضہ قلب میں مبتلا 60سالہ قیدی انتقال کرگیا

راولپنڈی (این این آئی)عارضہ قلب میں مبتلا اڈیالہ جیل کا 60سالہ قیدی ہسپتال میں دم توڑ گیا۔جیل حکام نے بتایا ہے کہ عارضہ قلب میں مبتلا اڈیالہ جیل کا 60سالہ قیدی ہسپتال میں دم توڑ گیا ہے، ملزم پر تھانہ سول لائن میں دو شہریوں کو زخمی کرنے کا مقدمہ درج تھا۔ملزم کی 26فروری کو… Continue 23reading اڈیالہ جیل، عارضہ قلب میں مبتلا 60سالہ قیدی انتقال کرگیا

کراچی میں ایک ہی گھر سے لاپتہ پانچ لڑکیاں بازیاب

datetime 19  مارچ‬‮  2024

کراچی میں ایک ہی گھر سے لاپتہ پانچ لڑکیاں بازیاب

کراچی(این این آئی)پولیس نے کراچی سے لاپتہ ہونے والی 5 لڑکیاں تلاش کر لیں، 15 فروری کو پانچوں لڑکیاں ایک ساتھ گھروں سے بھاگی تھیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں سعید آباد پولیس نے ناظم آباد کھنڈوگوٹھ میں کارروائی کرتے ہوئے لاپتہ 5 لڑکیاں تلاش کرلیں ، لڑکیوں میں 3 بہنیں آسیہ، مریم ،خدیجہ اور 2بہنیں… Continue 23reading کراچی میں ایک ہی گھر سے لاپتہ پانچ لڑکیاں بازیاب

احتساب عدالت نے حسن اور حسین نواز تینوں ریفرنسز میں بری کر دیا

datetime 19  مارچ‬‮  2024

احتساب عدالت نے حسن اور حسین نواز تینوں ریفرنسز میں بری کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کے صاحبزادوں حسن نواز اور حسین نواز کو فلیگ شپ، ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں بری ر دیا۔ منگل کو اسلام آباد کی احتساب عدالت نے حسن نواز اور حسین نواز کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ… Continue 23reading احتساب عدالت نے حسن اور حسین نواز تینوں ریفرنسز میں بری کر دیا

لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی بری

datetime 19  مارچ‬‮  2024

لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی بری

اسلام آباد (این این آئی)لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی بری ہوگئے، بانی تحریک انصاف کے خلاف دو تھانوں میں مقدمات درج تھے،اسلام آباد کی مقامی عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا ۔ منگل کو اسلام آباد کی مقامی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کو لانگ مارچ میں ہنگامہ آرائی… Continue 23reading لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی بری

Page 324 of 12116
1 315 316 317 318 319 320 321 322 323 324 325 326 327 328 329 330 331 332 333 12,116