خاتون کو غیرت کے نام پر شوہر اور رشتہ داروں نے قتل کر دیا
سرگودھا(این این آئی)شادی شدہ خاتون کو بدچلنی کے شبہ میں غیرت کے نام پر شوہر اور رشتہ داروں نے قتل کر دیا ،مقتولہ کو طبیعت خراب کا بہانہ کر کے نجی ہسپتال لے گئے اور کاغذی کارروائی پوری کروا کر نماز جنازہ ادا کر کے جبی قبرستان میں سپردخاک کر دیاجس کے 22روز بعد قتل… Continue 23reading خاتون کو غیرت کے نام پر شوہر اور رشتہ داروں نے قتل کر دیا