بڑھتی آبادی ہمارے ملک کے لیے خطرہ ہے معاون خصوصی لیاقت علی خان
پشاور(این این آئی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے بہبود آبادی لیاقت علی خان نے کہا ہے کہ ملک کی موجودہ صورتحال میں بڑھتی ہوئی آبادی پر کنٹرول حاصل کرنا ہماری اولین ترجیح ہونی چاہیے کیونکہ 2023 تک ہمارے ملک کی آبادی تقریبا 25کروڑ تھی لیکن چند سالوں میں اگر اس رفتار سے اس… Continue 23reading بڑھتی آبادی ہمارے ملک کے لیے خطرہ ہے معاون خصوصی لیاقت علی خان