صنم جاوید سینیٹ میں پی ٹی آئی امیدوار کیلیے نامزد؛ طیبہ راجہ برس پڑیں
لاہور( این این آئی)تحریک انصاف کی رہنما طیبہ راجہ نے صنم جاوید کو سینیٹ کا امیدوار نامزد کرنے پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی ایک کو جان بوجھ کر اونچا دکھانے کے لئے ضروری نہیں ہوتا کہ باقی سب کی قربانیوں کو پس پشت ڈال دیا جائے یا کم دکھایا جائے۔ ایکس… Continue 23reading صنم جاوید سینیٹ میں پی ٹی آئی امیدوار کیلیے نامزد؛ طیبہ راجہ برس پڑیں