فیصل مسجد ،اعتکاف بیٹھنے کے خواہشمندافرادسے درخواستیں طلب
اسلام آباد(این این آئی)فیصل مسجد کی انتظامیہ نے اعتکاف بیٹھنے کے خواہشمندافرادسے درخواستیں طلب کرلیں۔تفصیلا ت کے مطابق رمضان المبارک کے تیسرے عشرے کے آغاز پر 300افراد فیصل مسجد میں معتکف ہوں گے جس کیلئے فیصل مسجد انتظامیہ نے شرائط کے ساتھ درخواستیں طلب کر لیں ہیں۔فیصل مسجد انتظامیہ کے مطابق اعتکاف کیلئے درخواستوں کی… Continue 23reading فیصل مسجد ،اعتکاف بیٹھنے کے خواہشمندافرادسے درخواستیں طلب