ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

امریکا کا تحریک انصاف پر پابندی کے حکومتی فیصلے پر تشویش کا اظہار

datetime 16  جولائی  2024

امریکا کا تحریک انصاف پر پابندی کے حکومتی فیصلے پر تشویش کا اظہار

واشنگٹن(این این آئی) امریکا نے تحریک انصاف پر پابندی کے حکومتی فیصلے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پریس بریفنگ کے دوران ‘پی ٹی آئی پر ممکنہ پابندی’ سے متعلق سوال پر جواب دیتے ہوئے تشویش کا اظہار کیا۔میتھیو ملر نے کہا کہ سیاسی جماعت پر پابندی کے… Continue 23reading امریکا کا تحریک انصاف پر پابندی کے حکومتی فیصلے پر تشویش کا اظہار

گھریلو ملازمہ مریدنی سے 4 ماہ تک زیادتی کرنیوالا نام نہاد جعلی پیر گرفتار

datetime 16  جولائی  2024

گھریلو ملازمہ مریدنی سے 4 ماہ تک زیادتی کرنیوالا نام نہاد جعلی پیر گرفتار

مکوآنہ (این این آئی)فیصل آباد پولیس نے گھریلو ملازمہ مریدنی سے 4 ماہ تک زیادتی کرنیوالے نام نہاد جعلی پیر کو گرفتارکر کے قانونی کارروائی شروع کردی۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کی تحصیل چک جھمرہ کے علاقہ 188 رب نلے والا میں شکیل نامی نام نہاد پیر نے گھر کے کام کاج اور خدمت… Continue 23reading گھریلو ملازمہ مریدنی سے 4 ماہ تک زیادتی کرنیوالا نام نہاد جعلی پیر گرفتار

بانی پی ٹی آئی کے نو مئی کے واقعات میں ملوث ہونے کے 131 شواہد موجود ہونے کا دعویٰ

datetime 16  جولائی  2024

بانی پی ٹی آئی کے نو مئی کے واقعات میں ملوث ہونے کے 131 شواہد موجود ہونے کا دعویٰ

لاہور( این این آئی) بانی پی ٹی آئی کے نو مئی کے واقعات میں ملوث ہونے کے 131شواہد موجود ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے ۔ جے آئی ٹی کا دعویٰ ہے کہ بغاوت پر اکسانے کے شواہد پر گرفتاری عمل میں لائی گئی ۔ نجی ٹی وی نے جے آئی ٹی ذرائع کے حوالے… Continue 23reading بانی پی ٹی آئی کے نو مئی کے واقعات میں ملوث ہونے کے 131 شواہد موجود ہونے کا دعویٰ

تیز ہوائوں کے ساتھ شدید بارشوں کی پیشگوئی

datetime 15  جولائی  2024

تیز ہوائوں کے ساتھ شدید بارشوں کی پیشگوئی

لاہور ( این این آئی)صوبے بھر میں 17سے 20جولائی تک مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب کے بیشتر اضلاع میں تیز ہوائوں کے ساتھ شدید بارشوں کے امکانات ہیں۔17سے 19جولائی کے دوران جنوبی پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آندھی اور تیز بارش کے امکانات ہیں۔… Continue 23reading تیز ہوائوں کے ساتھ شدید بارشوں کی پیشگوئی

ملک کو کوئی معجزہ ہی بچاسکتا ہے ،محمود خان اچکزئی

datetime 15  جولائی  2024

ملک کو کوئی معجزہ ہی بچاسکتا ہے ،محمود خان اچکزئی

کوئٹہ( این این آئی) تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ملک کو کوئی معجزہ ہی بچاسکتا ہے اگر ملک کو بچانا ہے تو آئین کی بالادستی قائم اورپارلیمنٹ کو طاقت کا سرچشمہ بنانا ہوگا، پاکستان کو چلا نے کے لئے بحرانوں کا خاتمہ کرنا لا زمی ہے تحفظ… Continue 23reading ملک کو کوئی معجزہ ہی بچاسکتا ہے ،محمود خان اچکزئی

9 مئی مقدمات،شاہ محمود قریشی ، یاسمین راشد سمیت 9ملزمان پر فرد جرم عائد

datetime 15  جولائی  2024

9 مئی مقدمات،شاہ محمود قریشی ، یاسمین راشد سمیت 9ملزمان پر فرد جرم عائد

لاہور ( این این آئی) 9مئی کو تھانہ شادمان جلانے کے مقدمے میں تحریک انصاف کے رہنمائوں شاہ محمود قریشی ، یاسمین راشد ، عمر سرفراز چیمہ سمیت 9ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی۔انسداد دہشت گردی عدالت کوٹ لکھپت جیل لاہور میں 9مئی کو تھانہ شادمان جلانے کے مقدمے کی سماعت ہوئی، جس میں… Continue 23reading 9 مئی مقدمات،شاہ محمود قریشی ، یاسمین راشد سمیت 9ملزمان پر فرد جرم عائد

شادی کے کھانے میں مچھلی نہ کھلانے پر دلہا کے ساتھ آئے باراتیوں نے دلہن کے گھر والوں کی پٹائی لگا دی

datetime 15  جولائی  2024

شادی کے کھانے میں مچھلی نہ کھلانے پر دلہا کے ساتھ آئے باراتیوں نے دلہن کے گھر والوں کی پٹائی لگا دی

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ریاست اتر پردیش میں شادی کے کھانے میں مچھلی نہ کھلائے جانے پر دلہا کے ساتھ آئے ہوئے باراتیوں نے دلہن کے گھر والوں کی پٹائی لگا دی۔اتر پردیش میں ایک شادی کی تقریب میں پنیر، پلاؤ اور سبزی کی بنی ہوئی مختلف ڈشز شادی کے کھانے میں پیش کی… Continue 23reading شادی کے کھانے میں مچھلی نہ کھلانے پر دلہا کے ساتھ آئے باراتیوں نے دلہن کے گھر والوں کی پٹائی لگا دی

سوات میں مبینہ طور پر ماں، 3 بیٹیوں کا غیرت کے نام پر قتل

datetime 15  جولائی  2024

سوات میں مبینہ طور پر ماں، 3 بیٹیوں کا غیرت کے نام پر قتل

سوات (این این آئی)سوات کی تحصیل کبل میں شوہر نے مبینہ طور پر اہلیہ اور 3 بیٹیوں کا غیرت کے نام پر قتل کردیا۔دیولئی کی رہائشی حسن پری نامی خاتون اور ان کی تین بیٹیاں سائیلہ، عاصمہ اور ثانیہ کی لاشیں پولیس نے تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردی ہیں۔… Continue 23reading سوات میں مبینہ طور پر ماں، 3 بیٹیوں کا غیرت کے نام پر قتل

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کاامکان

datetime 14  جولائی  2024

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کاامکان

اسلام آبا د(این این آئی)آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت با لائی خیبر پختونخوا، خطہ پو ٹھوہار، شمال مشرقی/ جنو بی پنجاب، شمال مشرقی/ جنو بی بلوچستان ،جنو ب مشرقی سندھ، گلگت بلتستان اورکشمیر میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑچلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے… Continue 23reading آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کاامکان

1 330 331 332 333 334 335 336 337 338 339 340 12,239