ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

بغیر رجسٹرڈ گاڑیاں سڑکوں پر لانے پر پابندی عائد

datetime 12  جولائی  2024

بغیر رجسٹرڈ گاڑیاں سڑکوں پر لانے پر پابندی عائد

کراچی(این این آئی) سندھ کابینہ نے رجسٹریشن کے بغیر کوئی بھی گاڑی سڑک پر لانے پر پابندی عائد کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلے کیے گئے۔اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن… Continue 23reading بغیر رجسٹرڈ گاڑیاں سڑکوں پر لانے پر پابندی عائد

کنوارہ ظاہر کرکے دوسری شادی کرنیوالا شوہر ضمانت خارج ہوتے ہی عدالت سے فرار

datetime 11  جولائی  2024

کنوارہ ظاہر کرکے دوسری شادی کرنیوالا شوہر ضمانت خارج ہوتے ہی عدالت سے فرار

راولپنڈی(این این آئی)خود کو کنوارہ ظاہر کرکے دوسری شادی کرنے والا شخص ضمانت خارج ہوتے ہی عدالت سے فرار ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق دوسری شادی کے لیے نکاح نامے میں پہلی شادی کو چھپا کر کنوارہ لکھوانے پر شوہر کے خلاف درج مقدمے کے معاملے میں ملزم ضمانت خارج ہوتے ہی احاطہ عدالت سے پولیس کو… Continue 23reading کنوارہ ظاہر کرکے دوسری شادی کرنیوالا شوہر ضمانت خارج ہوتے ہی عدالت سے فرار

دنیا بھر میں ہر 7 میں سے ایک بالغ اور ہر 10 میں سے ایک بچہ دردِ شقیقہ کا شکار ہے، طبی ماہرین

datetime 11  جولائی  2024

دنیا بھر میں ہر 7 میں سے ایک بالغ اور ہر 10 میں سے ایک بچہ دردِ شقیقہ کا شکار ہے، طبی ماہرین

کراچی(این این آئی)ڈائویونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں “دردِ شقیقہ” کے بین الاقوامی مہینے کے سلسلے میں”مائیگرین اینڈ ہیڈیک اویرنس” کے عنوان سے منعقدہ سیمینارسے خطاب کرتے ہوئے طبی ماہر ڈاکٹر محمد اسماعیل خالد یوسف نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں ہر 7 میں سے ایک بالغ اور ہر 10 میں سے ایک بچہ دردِ… Continue 23reading دنیا بھر میں ہر 7 میں سے ایک بالغ اور ہر 10 میں سے ایک بچہ دردِ شقیقہ کا شکار ہے، طبی ماہرین

پاکستان بار نے ٹیلی فون کالز ٹیپ کرنے کی اجازت دینے کا نوٹیفکیشن عدالت میں چیلنج کردیا

datetime 11  جولائی  2024

پاکستان بار نے ٹیلی فون کالز ٹیپ کرنے کی اجازت دینے کا نوٹیفکیشن عدالت میں چیلنج کردیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان بار نے حکومت کا انٹر سروس انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کو ٹیلی فون کالز ٹیپ کرنے کی اجازت دینے کے نوٹیفکیشن کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔پاکستان بار کونسل کے ممبران نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔بار نے درخواست میں مؤقف اپنایا کہ وزارت… Continue 23reading پاکستان بار نے ٹیلی فون کالز ٹیپ کرنے کی اجازت دینے کا نوٹیفکیشن عدالت میں چیلنج کردیا

اربن فلڈنگ کا خطرہ ،پی ڈی ایم اےکا الرٹ جاری

datetime 11  جولائی  2024

اربن فلڈنگ کا خطرہ ،پی ڈی ایم اےکا الرٹ جاری

لاہور(این این آئی) پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسلادھار بارشوں کا امکان ہے۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب میں بارش برسانے والا سسٹم موجود ہے جس کے زیراثر مختلف اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوسکتی ہے۔ مون سون بارشوں کا یہ اسپیل 15 جولائی تک جاری رہنے کا امکان… Continue 23reading اربن فلڈنگ کا خطرہ ،پی ڈی ایم اےکا الرٹ جاری

حنا پرویز بٹ کی اہم عہدے پر تعیناتی

datetime 11  جولائی  2024

حنا پرویز بٹ کی اہم عہدے پر تعیناتی

لاہور( این این آئی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے حنا پرویز بٹ کو چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی تعینات کر دیا۔چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی کی تعیناتی تین سال کے لئے کی گئی ہے۔ چیئرپرسن کی تعیناتی پنجاب ویمن پروٹیکشن ایکٹ 2017 کے تحت کی گئی ۔ویمن پروٹیکشن اتھارٹی کے ممبران میں اراکین پنجاب اسمبلی کنول… Continue 23reading حنا پرویز بٹ کی اہم عہدے پر تعیناتی

گھریلو ناچاقی پر بیوی نے شوہر کو گولی مار کر خود کشی کرلی

datetime 11  جولائی  2024

گھریلو ناچاقی پر بیوی نے شوہر کو گولی مار کر خود کشی کرلی

مکوآنہ (این این آئی)فیصل آباد گھریلو ناچاقی پر بیوی نے شوہر کو گولی مار کر خود کشی کرلی۔فیصل آباد کے تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقہ گلشن علی ٹاؤن میں گھریلو ناچاقی پر بیوی دل آویز نے شوہر ارسلان کو گولی مار کر خود کشی کرلی۔لواحقین نے بتایا کہ 25 سالہ خاتون دل آویز نے… Continue 23reading گھریلو ناچاقی پر بیوی نے شوہر کو گولی مار کر خود کشی کرلی

بہن کی منگنی پر ناخوش بھائی کی فائرنگ سے 3 بہنیں جاں بحق

datetime 11  جولائی  2024

بہن کی منگنی پر ناخوش بھائی کی فائرنگ سے 3 بہنیں جاں بحق

صوابی (این این آئی)خیبر پختوں خوا کے ضلع صوابی کے علاقے زیدہ سٹی میں بہن کی منگنی پر ناخوش بھائی کی فائرنگ سے 3 بہنیں جاں بحق ہو گئیں۔صوابی پولیس کے مطابق بہنوں کو موت کے گھاٹ اتار کر ملزم فرار ہو گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ 3 مقتول بہنوں کی عمریں 18 سے 24… Continue 23reading بہن کی منگنی پر ناخوش بھائی کی فائرنگ سے 3 بہنیں جاں بحق

مون سون کے دوران معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی

datetime 11  جولائی  2024

مون سون کے دوران معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی

کوئٹہ(این این آئی) محکمہ موسمیات نے بلوچستان میں اس سال مون سون کے دوران معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کی ہوائیں بلوچستان میں داخل ہوچکی ہیں ، جولائی سے شروع ہونے والا مون سون بارشوں کا سلسلہ ستمبر تک جاری رہے گا اور اگست میں زیادہ بارشوں… Continue 23reading مون سون کے دوران معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی

1 333 334 335 336 337 338 339 340 341 342 343 12,239