بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

وزیراعظم نے گھر جا کر آصف زرداری کو دوسری مرتبہ صدرمنتخب ہونے پرمبارکباددی

datetime 9  مارچ‬‮  2024

وزیراعظم نے گھر جا کر آصف زرداری کو دوسری مرتبہ صدرمنتخب ہونے پرمبارکباددی

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہبازشریف نے آصف زرداری کو دوسری مرتبہ صدرمنتخب ہونیپرمبارکباد دی ہے۔ہفتہ کو وزیر اعظم شہباز شریف زرداری ہائوس اسلام آباد پہنچے اور آصف زرداری سے ملاقات کی۔ وزیرِ اعظم نے آصف زرداری کو دوسری مرتبہ صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔آصف علی زرداری نے صدارتی… Continue 23reading وزیراعظم نے گھر جا کر آصف زرداری کو دوسری مرتبہ صدرمنتخب ہونے پرمبارکباددی

حکومت کو پورا حصہ نہ دینے والے لیز ہولڈرز یہاں مائننگ نہیں کرسکیں گے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

datetime 9  مارچ‬‮  2024

حکومت کو پورا حصہ نہ دینے والے لیز ہولڈرز یہاں مائننگ نہیں کرسکیں گے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

پشاور (این این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت اجلاس میں معدنیات سے حاصل ہونے والی آمدنی سے متعلق بریفنگ دی گئی۔سرکاری حکام کے مطابق نئی مائننگ پالیسی تشکیل دینے اور آمدنی بڑھانے کیلئے شعبہ معدنیات کو جدید خطوط پر استوار کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ نے نئی پالیسی تشکیل دینے تک… Continue 23reading حکومت کو پورا حصہ نہ دینے والے لیز ہولڈرز یہاں مائننگ نہیں کرسکیں گے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

پاکستان میں وی پی این کے استعمال میں 6 ہزار فیصد اضافہ

datetime 9  مارچ‬‮  2024

پاکستان میں وی پی این کے استعمال میں 6 ہزار فیصد اضافہ

اسلام آباد (این این آئی)ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این)کی سروسز فراہم کرنے والی سوئٹزرلینڈ کی ملٹی نیشنل کمپنی پروٹون کے مطابق پاکستان میں گزشتہ ایک سال کے اندر وی پی این کے استعمال میں 6 ہزار فیصد اضافہ ہوا۔خیال رہے کہ وی پی این اس وقت استعمال کیا جاتا ہے جب ملک میں… Continue 23reading پاکستان میں وی پی این کے استعمال میں 6 ہزار فیصد اضافہ

پہلا الیکشن ہے جس میں کوئی ووٹ بیچا گیا، نہ خریدا گیا، محمود خان اچکزئی

datetime 9  مارچ‬‮  2024

پہلا الیکشن ہے جس میں کوئی ووٹ بیچا گیا، نہ خریدا گیا، محمود خان اچکزئی

اسلام آبا د(این این آئی)صدر مملکت کے عہدے کیلئے سنی اتحاد کونسل کے امیدوار اور پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلا ایسا الیکشن تھا جس میں ووٹ نہ خریدا گیا، نہ بیچا گیا، ایک واضح تقسیم آ رہی ہے جو خوش آئند بات… Continue 23reading پہلا الیکشن ہے جس میں کوئی ووٹ بیچا گیا، نہ خریدا گیا، محمود خان اچکزئی

پشاور،نومئی مقدمات میں غیر حاضری پر 47ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

datetime 9  مارچ‬‮  2024

پشاور،نومئی مقدمات میں غیر حاضری پر 47ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

پشاور(این این آئی)انسداد دہشت گردی عدالت نے نومئی کے مقدمات میں غیر حاضری پر 47ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردئیے۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو نومئی کو توڑ پھوڑ کے مقدمے میں نامزد پی ٹی آئی کے وزراء اور ارکان اسمبلی سمیت 131ملزمان کی کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت… Continue 23reading پشاور،نومئی مقدمات میں غیر حاضری پر 47ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

مجھے کسی بھی وقت قتل کیا جاسکتا ہے، شیر افضل مروت

datetime 9  مارچ‬‮  2024

مجھے کسی بھی وقت قتل کیا جاسکتا ہے، شیر افضل مروت

اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی آئی رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں کسی بھی وقت قتل کیا جاسکتا ہے۔پارلیمنٹ ہائوس کے باہر پی ٹی آئی رہنمائوں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا کہ ملک کی ایک بڑی سیاسی شخصیت نے بھارتی… Continue 23reading مجھے کسی بھی وقت قتل کیا جاسکتا ہے، شیر افضل مروت

حکومت نے پیاز اور کیلے کی برآمد پر پابندی عائد کردی

datetime 9  مارچ‬‮  2024

حکومت نے پیاز اور کیلے کی برآمد پر پابندی عائد کردی

کراچی(این این آئی)حکومت نے کیلے اور پیاز کی برآمد پر پابندی عائد کر دی ہے۔ذرائع کے مطابق پابندی 15 اپریل تک لگائی گئی ہے، حکومت نے ڈائریکٹوریٹ کو کیلے اور پیاز کی برآمد کی اجازت دینے کا سرٹیفکیٹ جاری نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔واضح رہے کہ ایک ہفتے کے دوران پیاز کی قیمت میں… Continue 23reading حکومت نے پیاز اور کیلے کی برآمد پر پابندی عائد کردی

ن لیگ کی ثوبیہ شاہد نے قومی اسمبلی کی مخصوص نشست سے استعفیٰ دے دیا

datetime 9  مارچ‬‮  2024

ن لیگ کی ثوبیہ شاہد نے قومی اسمبلی کی مخصوص نشست سے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ ن کی ثوبیہ شاہد نے قومی اسمبلی کی مخصوص نشست سے استعفیٰ دے دیا۔ثوبیہ شاہد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قومی اسمبلی کی مخصوص نشست سے استعفیٰ دے دیا ہے، خیبرپختونخوا اسمبلی کی نشست نہیں چھوڑ رہی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے صدر آصف علی زرداری… Continue 23reading ن لیگ کی ثوبیہ شاہد نے قومی اسمبلی کی مخصوص نشست سے استعفیٰ دے دیا

اسٹیبلشمنٹ کی شرائط و ضوابط ہماری سوچ سے مطابقت نہیں رکھتیں، شیر افضل مروت

datetime 9  مارچ‬‮  2024

اسٹیبلشمنٹ کی شرائط و ضوابط ہماری سوچ سے مطابقت نہیں رکھتیں، شیر افضل مروت

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کچھ نہ کچھ رابطہ ہوا لیکن اسٹیبلشمنٹ کی شرائط و ضوابط ہماری سوچ، ہمارے نقطہ نظر سے مطابقت نہیں رکھتیں۔ایک انٹرویومیں شیر افضل مروت نے کہا کہ اگر کوئی ڈیل ہوتی ہے تو وہ صرف… Continue 23reading اسٹیبلشمنٹ کی شرائط و ضوابط ہماری سوچ سے مطابقت نہیں رکھتیں، شیر افضل مروت

Page 341 of 12119
1 332 333 334 335 336 337 338 339 340 341 342 343 344 345 346 347 348 349 350 12,119