بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

نجی بینک کے افسران و سرکاری افسر کا نام ای سی ایل میں شامل

datetime 7  مارچ‬‮  2024

نجی بینک کے افسران و سرکاری افسر کا نام ای سی ایل میں شامل

اسلام آباد(این این آئی)ایک نجی بینک کے افسران اور ایک سرکاری افسر کا نام ای سی ایل میں شامل کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق وزات داخلہ نے نیب کی سفارش پر نام ای سی ایل پر ڈالے ہیں۔ذرائع نے بتایاکہ جانک راجہ، سنجے کمار،سراج الدین اور عبدالخالق کے نام ای سی ایل میں شامل کئے گئے… Continue 23reading نجی بینک کے افسران و سرکاری افسر کا نام ای سی ایل میں شامل

دھاندلی زدہ انتخابات تسلیم نہ کرنا میری گھٹی میں شامل ہے’ مولانا فضل الرحمن

datetime 6  مارچ‬‮  2024

دھاندلی زدہ انتخابات تسلیم نہ کرنا میری گھٹی میں شامل ہے’ مولانا فضل الرحمن

لاہور ( این این آئی) سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ دھاندلی زدہ انتخابات تسلیم نہ کرنا میری گھٹی میں شامل ہے،آئین قومی مفاہمت اور میثاق ملی کی حیثیت رکھتا ہے، آئین نہ ہو تو کوئی بھی کسی معاہدے کا پابند نہیں ہوگا، ہماری سیاست اور معیشت آئی ایم… Continue 23reading دھاندلی زدہ انتخابات تسلیم نہ کرنا میری گھٹی میں شامل ہے’ مولانا فضل الرحمن

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان

datetime 6  مارچ‬‮  2024

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا میں موسم سرد اور مطلع ابرآلود رہے گا تاہم بیشتر اضلاع میںآئندہ 24 گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا میں موسم بدستور سرد اور مطع ابر آلود رہے گا ۔ جبکہ چترال ، دیر ، مالاکنڈ… Continue 23reading آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان

اٹلی نے لاہور سے ویزا سروس شروع کردی، لاہور چیمبر کی جانب سے خیر مقدم

datetime 6  مارچ‬‮  2024

اٹلی نے لاہور سے ویزا سروس شروع کردی، لاہور چیمبر کی جانب سے خیر مقدم

لاہور ( این این آئی)اٹلی نے تاریخی شہر لاہور سے ویزہ سروس شروع کر دی ہے جبکہ ملک کے دیگر بڑے شہروں میں بھی بہت جلد اسے شروع کر دیا جائے گا۔یہ بات اٹلی کے سفارتخانہ کے فرسٹ سیکرٹری آگسٹو پالمیری نے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں خطاب کرتے ہوئے بتائی۔ لاہور چیمبر… Continue 23reading اٹلی نے لاہور سے ویزا سروس شروع کردی، لاہور چیمبر کی جانب سے خیر مقدم

پاسپورٹ کی فیس میں بڑا اضافہ

datetime 6  مارچ‬‮  2024

پاسپورٹ کی فیس میں بڑا اضافہ

لاہور ( این این آئی) ڈائریکٹوریٹ جنرل آف پاسپورٹس اینڈ امیگریشن نے مختلف کیٹیگریز اور صفحات کے پاسپورٹ کی فیس میں اضافہ کر دیا ۔ڈائریکٹوریٹ جنرل آف پاسپورٹس اینڈ امیگریشن سے پاسپورٹ کی بروقت ادائیگی کا بحران تو ختم نہ ہو سکا لیکن پاسپورٹ کی فیس میں اضافہ کر دیا گیا۔ پانچ سال کے 36صفحات… Continue 23reading پاسپورٹ کی فیس میں بڑا اضافہ

ہم فوج کے خلاف نہیں،بانی پی ٹی آئی کی کور کمانڈرز کانفرنس اعلامیے کی تائید

عمران خان
عمران خان
datetime 6  مارچ‬‮  2024

ہم فوج کے خلاف نہیں،بانی پی ٹی آئی کی کور کمانڈرز کانفرنس اعلامیے کی تائید

راولپنڈی(این این آئی)بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کور کمانڈرز کانفرنس کے اعلامیے کی تائید کرتے ہوئے کہاہے کہ ہم فوج کے خلاف نہیں۔اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ کور کمانڈرز کانفرنس اعلامیے کی تائید کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ 9مئی کے واقعات… Continue 23reading ہم فوج کے خلاف نہیں،بانی پی ٹی آئی کی کور کمانڈرز کانفرنس اعلامیے کی تائید

این اے 130 نواز شریف کی کامیابی کے 2 نوٹیفکیشن کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

datetime 6  مارچ‬‮  2024

این اے 130 نواز شریف کی کامیابی کے 2 نوٹیفکیشن کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے لاہور کے حلقے این اے 130 سے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی کامیابی کے 2 نوٹیفکیشن کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ممبر خیبرپختونخوا جسٹس (ر)اکرام اللہ خان کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے سماعت کی۔درخواست گزار اشتیاق چوہدری ایڈووکیٹ نے کہا کہ… Continue 23reading این اے 130 نواز شریف کی کامیابی کے 2 نوٹیفکیشن کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

خیبرپختونخوا میں کابینہ تشکیل، 15 وزرا شامل

datetime 6  مارچ‬‮  2024

خیبرپختونخوا میں کابینہ تشکیل، 15 وزرا شامل

پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا میں کابینہ تشکیل دے دی گئی۔خیبرپختونخوا کی کابینہ 15 وزرا پر مشتمل ہے جس میں ارشد ایوب، شکیل احمد، فضل حکیم خان، محمد عدنان قادری، عاقب اللہ، محمد سجاد شامل ہیں۔وزیراعلی علی امین گنڈاپور کی کابینہ میں مینا خان اور فضل شکور بھی شامل ہیں۔فیصل خان ترکئی اور محمد ظاہر شاہ… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں کابینہ تشکیل، 15 وزرا شامل

رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب

datetime 6  مارچ‬‮  2024

رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب

لاہور ( این این آئی) رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس11 مارچ بروز پیر کو طلب کرلیا گیا۔پشاور میں ہونے والے مرکزی رویت ہلال کمیٹی اجلاس کی صدارت چیئرمین سید عبدالخبیر آزاد کریں گے، زونل کمیٹیوں کے اجلاس مقررہ مقامات پر ہوں گے ۔ماہرین فلکیات کا کہنا ہے… Continue 23reading رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب

Page 346 of 12119
1 337 338 339 340 341 342 343 344 345 346 347 348 349 350 351 352 353 354 355 12,119