بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

کینیڈا میں مقیم پاکستانی نژاد پائلٹ باجی نے خواتین کی خود مختاری کی ایک نئی مثال قائم کردی

datetime 8  مارچ‬‮  2024

کینیڈا میں مقیم پاکستانی نژاد پائلٹ باجی نے خواتین کی خود مختاری کی ایک نئی مثال قائم کردی

کراچی(این این آئی) کینیڈا میں مقیم پاکستانی نژاد خاتون پائلٹ نے خواتین کی خود مختاری کی ایک نئی مثال قائم کردی، جنہوں نے اپنی مسلسل محنت اور لگن سے اپنے مقصد میں شاندار کامیابی حاصل کی۔اس محنتی، جنونی اور خوش اخلاق لڑکی کا نام زیوارد عمران ہے جن کا خواب شوق اور ارادہ بچپن سے… Continue 23reading کینیڈا میں مقیم پاکستانی نژاد پائلٹ باجی نے خواتین کی خود مختاری کی ایک نئی مثال قائم کردی

رواں سال رمضان المبارک کا پہلا روزہ 12مارچ کو ہونے کا امکان ہے،مرکزی رویت ہلال کمیٹی

datetime 8  مارچ‬‮  2024

رواں سال رمضان المبارک کا پہلا روزہ 12مارچ کو ہونے کا امکان ہے،مرکزی رویت ہلال کمیٹی

کراچی(این این آئی)مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے کہا ہے کہ رواں سال رمضان المبارک کا پہلا روزہ منگل 12مارچ کو ہونے کا امکان ہے۔رویت ہلال کمیٹی ریسرچ کونسل کے جنرل سیکریٹری مفتی خالد اعجاز نے جمعرات کو جاری بیان میں کہا کہ 11مارچ بروز پیر کی شام کو مطلع صاف ہونے کی صورت میں ہلال… Continue 23reading رواں سال رمضان المبارک کا پہلا روزہ 12مارچ کو ہونے کا امکان ہے،مرکزی رویت ہلال کمیٹی

اسحاق ڈار وزیر خارجہ،جلیل عباس مشیرخارجہ اور طارق فاطمی معاون خصوصی ہوں گے،سرکاری ذرائع

datetime 8  مارچ‬‮  2024

اسحاق ڈار وزیر خارجہ،جلیل عباس مشیرخارجہ اور طارق فاطمی معاون خصوصی ہوں گے،سرکاری ذرائع

اسلام آباد(این این آئی)سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما اسحاق ڈار کو وزیر خارجہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار وزیر خارجہ ، سابق نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی خارجہ امور کے مشیر اورطارق فاطمی وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور خارجہ ہوں گے۔ذرائع کے مطابق… Continue 23reading اسحاق ڈار وزیر خارجہ،جلیل عباس مشیرخارجہ اور طارق فاطمی معاون خصوصی ہوں گے،سرکاری ذرائع

عرب امارات نے ویزہ حاصل کرنے کا عمل 30کے بجائے 5دن مقرر کردیا

datetime 7  مارچ‬‮  2024

عرب امارات نے ویزہ حاصل کرنے کا عمل 30کے بجائے 5دن مقرر کردیا

ابو ظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات نے ویزہ حاصل کرنے کا عمل 30کی بجائے 5دن مقررکردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات نے ورک بنڈل کے نام سے نیا پلیٹ فارم لانچ کیا ہے جس کے تحت ورک پرمٹ اور ریزیڈینسی ویزا کے عمل میں اب 30 دن کی بجائے 5دن لگیں گے۔اس پلیٹ… Continue 23reading عرب امارات نے ویزہ حاصل کرنے کا عمل 30کے بجائے 5دن مقرر کردیا

سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر کو مس کنڈکٹ کا مرتکب قرار دیدیا،رائے منظوری کیلئے صدر مملکت کو بھجوا دی

datetime 7  مارچ‬‮  2024

سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر کو مس کنڈکٹ کا مرتکب قرار دیدیا،رائے منظوری کیلئے صدر مملکت کو بھجوا دی

اسلام آباد(این این آئی)سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر نقوی کو مس کنڈکٹ کا مرتکب قرار دیتے ہوئے انہیں برطرف کرنے کی سفارش کردی۔سپریم جوڈیشل کونسل نے اپنی رائے منظوری کیلئے صدر مملکت کو بھجوا دی۔سپریم جوڈیشل کونسل کے اعلامیے کے مطابق کونسل نے ججز کوڈ آف کنڈکٹ کی شق نمبر 5میں ترمیم کردی۔ اعلامیہ… Continue 23reading سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر کو مس کنڈکٹ کا مرتکب قرار دیدیا،رائے منظوری کیلئے صدر مملکت کو بھجوا دی

مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا پہلا اجلاس ،رمضان نگہبان ریلیف پیکیج2024 ء کی منظوری دیدی

datetime 7  مارچ‬‮  2024

مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا پہلا اجلاس ،رمضان نگہبان ریلیف پیکیج2024 ء کی منظوری دیدی

لاہور ( این این آئی)پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا پہلا اجلاس منعقد ہوا۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے تمام وزراء خصوصی طور پر سکھ برادری سے تعلق رکھنے والے پہلے وزیر رمیش سنگھ اروڑا کو وزرات کا قلم دان سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ کابینہ نے… Continue 23reading مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا پہلا اجلاس ،رمضان نگہبان ریلیف پیکیج2024 ء کی منظوری دیدی

حکومت نے رواں برس کے لیے زکو ة کا نصاب جاری کر دیا

datetime 7  مارچ‬‮  2024

حکومت نے رواں برس کے لیے زکو ة کا نصاب جاری کر دیا

لاہور( این این آئی)حکومت پاکستان نے رواں برس کے لیے زکو ة کا نصاب جاری کر دیا۔وزارت برائے تحفیف غربت و سماجی تحفظ نے سال 2023 کے لیے جاری زة کو نصاب کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق بینک اکائونٹس اور ڈیپازٹس سے زکو ة کٹوتی کی حد ایک لاکھ 35 ہزار… Continue 23reading حکومت نے رواں برس کے لیے زکو ة کا نصاب جاری کر دیا

راولپنڈی پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، اڈیالہ جیل کو بڑی تباہی سے بچالیا

datetime 7  مارچ‬‮  2024

راولپنڈی پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، اڈیالہ جیل کو بڑی تباہی سے بچالیا

راولپنڈی(این این آئی)راولپنڈی پولیس اور محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی)نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 3 مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کرکے اڈیالہ جیل کو بڑی تباہی سے بچالیا۔سٹی پولیس آفیسر (سی پی او)راولپنڈی خالد ہمدانی نے بتایا کہ مشترکہ کارروائی میں اڈیالہ جیل کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا ہے، بھاری اسلحہ اور بارود… Continue 23reading راولپنڈی پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، اڈیالہ جیل کو بڑی تباہی سے بچالیا

9 مئی جلائو گھیرائو کیس میں گرفتار 33 ملزمان کی ضمانتیں منظور

datetime 7  مارچ‬‮  2024

9 مئی جلائو گھیرائو کیس میں گرفتار 33 ملزمان کی ضمانتیں منظور

لاہور ( این این آئی )لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9مئی کو جناح ہائوس جلائو گھیرائو کے مقدمے میں گرفتار 33 ملزمان کی ضمانتیں منظورکرلیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج نوید اقبال نے ملزمان کی ضمانتوں کی درخواستوں پر سماعت کی، عدالت نے ایک، ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ملزمان… Continue 23reading 9 مئی جلائو گھیرائو کیس میں گرفتار 33 ملزمان کی ضمانتیں منظور

Page 344 of 12119
1 335 336 337 338 339 340 341 342 343 344 345 346 347 348 349 350 351 352 353 12,119