اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

آن لائن نکاح کرنیوالی لڑکی کو والد اور سسر نے قتل کردیا، ملزمان گرفتار

datetime 4  جولائی  2024

آن لائن نکاح کرنیوالی لڑکی کو والد اور سسر نے قتل کردیا، ملزمان گرفتار

حافظ آباد (این این آئی)پسند کی شادی کرنے والی 20 سال کی لڑکی کے قتل کے الزام میں والدین اور سسر کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق لڑکی نے 29 جون کو آئرلینڈ میں مقیم نوجوان سے آن لائن نکاح کیا تھا، اس نکاح سے باپ اور سْسر دونوں ہی ناراض تھے۔پولیس نے بتایا… Continue 23reading آن لائن نکاح کرنیوالی لڑکی کو والد اور سسر نے قتل کردیا، ملزمان گرفتار

بانی پی ٹی آئی نے مجھے خود بتایا کہ رجیم چینج آپریشن میں فواد کا کردار مشکوک تھا، شیر افضل مروت

datetime 4  جولائی  2024

بانی پی ٹی آئی نے مجھے خود بتایا کہ رجیم چینج آپریشن میں فواد کا کردار مشکوک تھا، شیر افضل مروت

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے مجھے خود بتایا کہ رجیم چینج آپریشن میں فواد چوہدری کا کردار مشکوک تھا۔ایک انٹرویومیں شیر افضل مروت نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے مطابق فواد چوہدری جنرل باجوہ کے ساتھ ملے… Continue 23reading بانی پی ٹی آئی نے مجھے خود بتایا کہ رجیم چینج آپریشن میں فواد کا کردار مشکوک تھا، شیر افضل مروت

بابر اور رضوان بیٹنگ انداز بدلیں یا ڈراپ ہونے کیلئے تیار رہیں، راشد لطیف

datetime 4  جولائی  2024

بابر اور رضوان بیٹنگ انداز بدلیں یا ڈراپ ہونے کیلئے تیار رہیں، راشد لطیف

کراچی (این این آئی)پاکستان ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے بابر اعظم اور محمد رضوان کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی بیٹنگ کا انداز بدل لیں یا ٹی ٹوئنٹی ٹیم سے ڈراپ ہونے کے لیے تیار رہیں۔اپنے یوٹیوب چینل پر بات کرتے ہوئے راشد لطیف نے کہا کہ بابر اعظم اور… Continue 23reading بابر اور رضوان بیٹنگ انداز بدلیں یا ڈراپ ہونے کیلئے تیار رہیں، راشد لطیف

پی ٹی آئی کا چیف جسٹس پر اعتراض …کیا ہم اپنی بے عزتی کیلئے یہاں بیٹھے ہیں؟ چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی

datetime 4  جولائی  2024

پی ٹی آئی کا چیف جسٹس پر اعتراض …کیا ہم اپنی بے عزتی کیلئے یہاں بیٹھے ہیں؟ چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی

اسلام آبا د(این این آئی)سپریم کورٹ میں الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی اپیل پر سماعت کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے وکیل نیاز اللہ نیازی نے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسٰی پر اعتراض اٹھا دیا جس پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ کیا ہم اپنی بے عزتی… Continue 23reading پی ٹی آئی کا چیف جسٹس پر اعتراض …کیا ہم اپنی بے عزتی کیلئے یہاں بیٹھے ہیں؟ چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی

اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ کومنگ آپریشن

datetime 4  جولائی  2024

اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ کومنگ آپریشن

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد کے تھانہ سہالہ کے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ایس پی سوان زون کی نگرانی میں پولیس کی بھاری نفری نے سرچ آپریشن کیا۔ سرچ آپریشن میں سی ٹی ڈی اور لیڈی پولیس فورس نے بھی حصہ لیا۔سرچ آپریشن کے دوران43گھروں، 47مشکوک افراد،11دکانوں،… Continue 23reading اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ کومنگ آپریشن

پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مل گئی

datetime 4  جولائی  2024

پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دے دی۔جمعرات کواسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دینے سے متعلق سماعت ہوئی۔اسٹیٹ کونسل نے عدالت کو بتایاکہ پی ٹی آئی کو ترنول چوک کے پاس 6جولائی… Continue 23reading پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مل گئی

شیر افضل مروت ڈرائیور لیول کے ہیں، حادثاتی طور پر لیڈر بن گئے،فواد چوہدری

datetime 4  جولائی  2024

شیر افضل مروت ڈرائیور لیول کے ہیں، حادثاتی طور پر لیڈر بن گئے،فواد چوہدری

اسلام آباد (این این آئی)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا شیر افضل مروت نے تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ یہ ڈرائیور لیول کے لوگ ہیں، حادثاتی طور پر لیڈر بن گئے، ان کا سیاست میں کردار ہی کیا ہے؟جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے سوال کیا ہے کہ حادثاتی طور پر جیتنے… Continue 23reading شیر افضل مروت ڈرائیور لیول کے ہیں، حادثاتی طور پر لیڈر بن گئے،فواد چوہدری

ایک کیس 155 گھنٹے سنیں گے تو سپریم کورٹ چوک ہو جائے گی، چیف جسٹس

datetime 4  جولائی  2024

ایک کیس 155 گھنٹے سنیں گے تو سپریم کورٹ چوک ہو جائے گی، چیف جسٹس

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ ایک کیس ایک سو پچپن گھنٹے سنیں گے تو سپریم کورٹ چوک ہو جائے گی۔قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 154 لودھراں میں دوبارہ گنتی سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3… Continue 23reading ایک کیس 155 گھنٹے سنیں گے تو سپریم کورٹ چوک ہو جائے گی، چیف جسٹس

واٹس ایپ پیغامات کے ذریعے سرکاری افسران کا ڈیٹا چوری کرنے کی کوشش کا انکشاف

datetime 4  جولائی  2024

واٹس ایپ پیغامات کے ذریعے سرکاری افسران کا ڈیٹا چوری کرنے کی کوشش کا انکشاف

اسلام آبا د(این این آئی)جعلی واٹس ایپ پیغامات کے ذریعے سرکاری افسران کا ڈیٹا چوری کرنے کی کوشش کی اطلاعات موصول ہونے کے بعد سائبر سیکیورٹی نے ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے افسران کو محتاط رہنے کی ہدایت کردی۔تفصیلات کے مطابق نیشنل کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے جعلی واٹس ایپ پیغامات کے ذریعے سرکاری افسران کا… Continue 23reading واٹس ایپ پیغامات کے ذریعے سرکاری افسران کا ڈیٹا چوری کرنے کی کوشش کا انکشاف

1 339 340 341 342 343 344 345 346 347 348 349 12,240