محسن نقوی کو وزیرداخلہ بنایا تو ہم سے مفاہمت بھول جائیں، اسد قیصر
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے خبردار کیا ہے کہ اگر حکومت سابق نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کو وزیر داخلہ بناتی ہے تو پی ٹی آئی سے مفاہمت بھول جائے۔میڈیا سے گفتگو میں اسد قیصر نے واضح کیا کہ پی ٹی آئی کی کسی سے کوئی بیک ڈور… Continue 23reading محسن نقوی کو وزیرداخلہ بنایا تو ہم سے مفاہمت بھول جائیں، اسد قیصر