محمد اورنگزیب نے وزیر خزانہ کے عہدے کا چارج سنبھال لیا
اسلام آباد(این این آئی)معروف بینکار محمد اورنگزیب نے وزیر خزانہ کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔وزارت خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق نجی بینک کے سابق سی ای او محمد اورنگزیب نے اپنی ملازمت سے مستعفی ہونے کے بعد پیرکو ایوان صدر میں حلف اٹھایا اور اس کے بعد باضابطہ طور پر پاکستان کے وزیر خزانہ… Continue 23reading محمد اورنگزیب نے وزیر خزانہ کے عہدے کا چارج سنبھال لیا