پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

نواز شریف کے صاحبزادے حسن اور حسین نواز لندن سے لاہور پہنچ گئے

datetime 12  مارچ‬‮  2024

نواز شریف کے صاحبزادے حسن اور حسین نواز لندن سے لاہور پہنچ گئے

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز اور حسین نواز لندن سے لاہور پہنچ گئے، دونوں تقریباً7سال کے بعد وطن واپس پہنچے ہیں۔ خاندان ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ حسن نواز اور حسین نواز لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے جہاں سے انہیں… Continue 23reading نواز شریف کے صاحبزادے حسن اور حسین نواز لندن سے لاہور پہنچ گئے

وفاقی وزیر داخلہ نے مدت کے دوران تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ کرلیا

محسن نقوی
محسن نقوی
datetime 12  مارچ‬‮  2024

وفاقی وزیر داخلہ نے مدت کے دوران تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات کی حیثیت سے قوم کی خدمت کرنے کا اعزاز حاصل ہواہے،اس مدت کے دوران تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ الحمدللہ وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات… Continue 23reading وفاقی وزیر داخلہ نے مدت کے دوران تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا کوریج پر پابندی لگادی

datetime 12  مارچ‬‮  2024

پولیس نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا کوریج پر پابندی لگادی

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی پولیس نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا کوریج پر پابندی لگا دی۔ پولیس نے اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر 5 کے باہر میڈیا گاڑیوں کی پارکنگ پر بیریئر لگا دیے۔موقع پر موجود سیکیورٹی اہلکار نے کہا کہ میڈیا کو کوریج کی اجازت نہیں۔سیکیورٹی اہلکار نے کہا کہ میڈیا ٹیمیں جیل سے… Continue 23reading پولیس نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا کوریج پر پابندی لگادی

صدر مملکت آصف علی زرداری کا تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ

datetime 12  مارچ‬‮  2024

صدر مملکت آصف علی زرداری کا تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد( این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے فیصلہ ملک کو درپیش معاشی چیلنجز کے پیش ِنظر کیا، فیصلے کا مقصد ملک میں دانشمندانہ مالیاتی انتظام کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر مملکت آصف علی زرداری نے… Continue 23reading صدر مملکت آصف علی زرداری کا تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد ہائیکورٹ کی حبا فواد کو بیرون ملک جانے کی اجازت

datetime 12  مارچ‬‮  2024

اسلام آباد ہائیکورٹ کی حبا فواد کو بیرون ملک جانے کی اجازت

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی اہلیہ حبا فواد کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔منگل کواسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی نے نوفلائی لسٹ سے نام نکالنے کیلئے فواد چودھری کی اہلیہ حبا فواد کی درخواست پر سماعت کی۔ دوران سماعت اسسٹنٹ اٹارنی… Continue 23reading اسلام آباد ہائیکورٹ کی حبا فواد کو بیرون ملک جانے کی اجازت

سابق ایم پی اے چوہدری عدنان قتل کیس،ملزم گرفتار، پستول برآمد

datetime 12  مارچ‬‮  2024

سابق ایم پی اے چوہدری عدنان قتل کیس،ملزم گرفتار، پستول برآمد

راولپنڈی(این این آئی)سابق رکن پنجاب اسمبلی چوہدری عدنان قتل کیس میں گرفتار ملزم کی نشاندہی پر واردات میں استعمال ہوا پستول برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمہ متن میں تحریر ہے کہ ملزم کی نشاندہی پر پستول سابق سینیٹر چوہدری تنویر کی رہائش گاہ سے برآمد ہوا۔ ملزم دانش نے پولیس کو بیان دیا… Continue 23reading سابق ایم پی اے چوہدری عدنان قتل کیس،ملزم گرفتار، پستول برآمد

ملتان میں رہائشی عمارت گرنے سے 9افراد جاں بحق

datetime 12  مارچ‬‮  2024

ملتان میں رہائشی عمارت گرنے سے 9افراد جاں بحق

ملتان(این این آئی)اندرون شہر کے علاقے میں 3منزلہ رہائشی عمارت گرنے سے 9افراد جاں بحق ہوگئے۔ڈپٹی کمشنر کے مطابق ملتان کے اندرون شہر کے علاقے محلہ جوادیاں میں رہائشی عمارت صبح 4بجے اپنی مخدوش حالت کے باعث گرگئی۔ڈپٹی کمشنر نے بتایاکہ عمارت کا کچھ ملبہ اس کے دائیں بائیں واقع مکانات پر گرا جس کے… Continue 23reading ملتان میں رہائشی عمارت گرنے سے 9افراد جاں بحق

اڈیالہ جیل،عمران خان سمیت قیدیوں سے ملاقات پر 2ہفتوں کی پابندی عائد

datetime 12  مارچ‬‮  2024

اڈیالہ جیل،عمران خان سمیت قیدیوں سے ملاقات پر 2ہفتوں کی پابندی عائد

راولپنڈی(این این آئی)سیکورٹی کے پیش نظر اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقات پر 2ہفتے کی پابندی عائد کردی گئی۔محکمہ داخلہ پنجاب نے آئی جی جیل خانہ جات پنجاب کو 2ہفتوں کیلئے قیدیوں اور حوالتیوں سے ملاقات اور جیل وزٹ پر پابندی عائد کرنے کے احکامات جاری کردئیے جبکہ میڈیا کوریج پر بھی پابندی عائد کردی… Continue 23reading اڈیالہ جیل،عمران خان سمیت قیدیوں سے ملاقات پر 2ہفتوں کی پابندی عائد

اورنگزیب خزانہ،ڈار خارجہ، نقوی داخلہ، خواجہ آصف وزیر دفاع ہونگے،وزراء کو قلمدان سونپ دئیے گئے

datetime 12  مارچ‬‮  2024

اورنگزیب خزانہ،ڈار خارجہ، نقوی داخلہ، خواجہ آصف وزیر دفاع ہونگے،وزراء کو قلمدان سونپ دئیے گئے

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی کابینہ میں شامل وزراء کو قلمدان سونپ دئیے گئے۔پیرکووزیراعظم شہباز شریف کی 19رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھایا اور وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس بھی ہوا۔کابینہ میں شامل وزراء کو قلمدان سونپ دئیے گئے۔ شہباز شریف کی کابینہ میں محمد اورنگزیب کو خزانہ کے ساتھ ریونیو کا اضافی چارج بھی دیا… Continue 23reading اورنگزیب خزانہ،ڈار خارجہ، نقوی داخلہ، خواجہ آصف وزیر دفاع ہونگے،وزراء کو قلمدان سونپ دئیے گئے

Page 336 of 12118
1 327 328 329 330 331 332 333 334 335 336 337 338 339 340 341 342 343 344 345 12,118