اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

سوات میں مبینہ طور پر ماں، 3 بیٹیوں کا غیرت کے نام پر قتل

datetime 15  جولائی  2024

سوات میں مبینہ طور پر ماں، 3 بیٹیوں کا غیرت کے نام پر قتل

سوات (این این آئی)سوات کی تحصیل کبل میں شوہر نے مبینہ طور پر اہلیہ اور 3 بیٹیوں کا غیرت کے نام پر قتل کردیا۔دیولئی کی رہائشی حسن پری نامی خاتون اور ان کی تین بیٹیاں سائیلہ، عاصمہ اور ثانیہ کی لاشیں پولیس نے تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردی ہیں۔… Continue 23reading سوات میں مبینہ طور پر ماں، 3 بیٹیوں کا غیرت کے نام پر قتل

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کاامکان

datetime 14  جولائی  2024

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کاامکان

اسلام آبا د(این این آئی)آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت با لائی خیبر پختونخوا، خطہ پو ٹھوہار، شمال مشرقی/ جنو بی پنجاب، شمال مشرقی/ جنو بی بلوچستان ،جنو ب مشرقی سندھ، گلگت بلتستان اورکشمیر میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑچلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے… Continue 23reading آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کاامکان

جج صاحب آپ اللہ کو جوابدہ ہیں، ایجنسیوں کو نہیں، عمران خان

datetime 14  جولائی  2024

جج صاحب آپ اللہ کو جوابدہ ہیں، ایجنسیوں کو نہیں، عمران خان

اسلام آباد(این این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے نئے توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کے دوران کہا ہے کہ جج صاحب آپ اللہ کو جوابدہ ہیں، آئی ایس آئی کو نہیں، جج بشیر نے کہا تھا سر پر بندوق رکھ کر فیصلہ لیا ہے۔بانی پی ٹی آئی نے سماعت کے آغاز پر میڈیا… Continue 23reading جج صاحب آپ اللہ کو جوابدہ ہیں، ایجنسیوں کو نہیں، عمران خان

بانی پی ٹی آئی کی ابھی بھی رہائی ممکن نہیں ہوگی، فیصل واوڈا

datetime 13  جولائی  2024

بانی پی ٹی آئی کی ابھی بھی رہائی ممکن نہیں ہوگی، فیصل واوڈا

اسلام آباد (این این آئی)آزاد سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ابھی بہت سے مراحل اور کیسز باقی ہیں، چاہے کوئی کتنا ہی آئین اور قانون سے باہر جا کر رعایت دے دے، اس کے باوجود بھی بانی پی ٹی آئی کی رہائی ممکن نہیں ہو گی۔ عدت میں نکاح کیس کے فیصلے پر… Continue 23reading بانی پی ٹی آئی کی ابھی بھی رہائی ممکن نہیں ہوگی، فیصل واوڈا

ملک میں فی تولہ سونا مہنگا ہوگیا

datetime 13  جولائی  2024

ملک میں فی تولہ سونا مہنگا ہوگیا

کراچی (این این آئی)ملک میں فی تولہ سونا مزید400 روپے مہنگا ہوگیا جس کے بعد ایک تولہ سونا 2 لاکھ 49000 ہزار 400روپے کا ہوگیا۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت میں 343روپے کا اضافہ ہوا جس سے 10 گرام سونا 2 لاکھ 13 ہزار 820… Continue 23reading ملک میں فی تولہ سونا مہنگا ہوگیا

شہباز شریف وضاحت کریں دبائو کون ، کیوں ڈال رہا ہے؟ حافظ حمد اللہ

datetime 13  جولائی  2024

شہباز شریف وضاحت کریں دبائو کون ، کیوں ڈال رہا ہے؟ حافظ حمد اللہ

اسلام آباد(این این آئی)جمعیت علما اسلام کے رہنما حافظ حمد اللہ نے کہاہے کہ شہباز شریف وضاحت کریں دبا ئوکون اور کیوں ڈال رہا ہے؟۔ایک بیان میں حافظ حمداللہ نے کہاکہ دبائو میں بنی حکومت کے سربراہ کو دبائو کیوں بھاری لگ رہا ہے؟حافظ حمداللہ نے کہا کہ یہ بھی وضاحت ہوجائے کہ استعفیٰ دینا… Continue 23reading شہباز شریف وضاحت کریں دبائو کون ، کیوں ڈال رہا ہے؟ حافظ حمد اللہ

گونگی بہری لڑکی زیادتی کا نشانہ بن گئی

datetime 13  جولائی  2024

گونگی بہری لڑکی زیادتی کا نشانہ بن گئی

پھول نگر( این این آئی)گونگی بہری لڑکی سے زیادتی پر تھانہ سٹی پھولنگر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔مدعی محمد عاشق کے مطابق اسکی بیٹی چند روز قبل اپنے سسرال محلہ کوٹ فضل شاہ پھولنگر گھر میں موجود تھی کہ اس کا سسرالی رشتہ دار واجد وہاں آیا اور اس نے لڑکی کو ایک کمرے میں… Continue 23reading گونگی بہری لڑکی زیادتی کا نشانہ بن گئی

بینک کیش وین کا گارڈ 60 لاکھ روپے سے بھرے تھیلے لے کر فرار

datetime 13  جولائی  2024

بینک کیش وین کا گارڈ 60 لاکھ روپے سے بھرے تھیلے لے کر فرار

کراچی(این این آئی)کراچی میں کلفٹن بلاک ٹو میں کیش وین کا گارڈ 60 لاکھ روپے سے زائد کی رقم کے تھیلے لے کر فرار ہوگیا۔پولیس حکام نے کہا کہ بینکوں کو رقم کی ترسیل پر مامور سکیورٹی کمپنی کا گارڈ رکشے میں فرار ہوا۔ اس حوالے سے پولیس نے بتایا کہ کیش وین میں دو… Continue 23reading بینک کیش وین کا گارڈ 60 لاکھ روپے سے بھرے تھیلے لے کر فرار

لوگ کہتے ہیں حرام کی کمائی کا لنگر بنا رہی ہوں، فیصلہ اللہ نے کرنا ہے، ریشم

datetime 13  جولائی  2024

لوگ کہتے ہیں حرام کی کمائی کا لنگر بنا رہی ہوں، فیصلہ اللہ نے کرنا ہے، ریشم

لاہور (این این آئی) اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ لوگ کہتے ہیں حرام کی کمائی کا لنگر بنا رہی ہوں لیکن اس کا فیصلہ اللہ نے کرنا ہے،لوگ کام پر انگلیاں اٹھاتے کہتے ہیں لوگوں کو روزگار دینا چاہئے، میرے پاس صرف ایک گھر ہے، وہ بیچ کر لوگوں کو روزگار دیا تو خود… Continue 23reading لوگ کہتے ہیں حرام کی کمائی کا لنگر بنا رہی ہوں، فیصلہ اللہ نے کرنا ہے، ریشم

1 331 332 333 334 335 336 337 338 339 340 341 12,240