مریدکے( این این آئی)مریدکے جی ٹی روڈ کی آبادی داوکی میں ٹک ٹاک بناتے کمسن دوستوں کے ہاتھوں دوست قتل ۔بتایا جاتا ہے گلی نمبر آٹھ داوکی میں ٹک ٹاک بناتے دوستوں آصف عاصم شفیق دانیال نے گولی مار کر جگری دوست اٹھارہ سالہ طلحہ کو مارڈالا پولیس نے مقتول طلحہ کیوالد ثنااللہ کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔