جمعرات‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2025 

ہیلی کاپٹر حادثہ،ریاستی انتظامیہ متاثر نہیں ہوگی، ایرانی سپریم لیڈر

datetime 20  مئی‬‮  2024

ہیلی کاپٹر حادثہ،ریاستی انتظامیہ متاثر نہیں ہوگی، ایرانی سپریم لیڈر

تہران(این این آئی)ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کے حادثے کے بعد اپنے پہلے بیان میں ایرانیوں کو یقین دلایا ہے کہ ریاستی معاملات متاثر نہیں ہوں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے عوام سے پریشان نہ ہونے کی اپیل بھی کی ۔ ایرانی سپریم لیڈر… Continue 23reading ہیلی کاپٹر حادثہ،ریاستی انتظامیہ متاثر نہیں ہوگی، ایرانی سپریم لیڈر

گرمی کی شدید لہرکا خطرہ، اسپتالوں میں ہیٹ اسٹروک وارڈز قائم

datetime 18  مئی‬‮  2024

گرمی کی شدید لہرکا خطرہ، اسپتالوں میں ہیٹ اسٹروک وارڈز قائم

کراچی(این این آئی) محکمہ موسمیات کی جانب سے سندھ سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں 21 سے 27 مئی تک ہیٹ ویو کی پیش گوئی کردی گئی ہے،جس کے سبب صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ہیٹ ویو سے بچائو کے لیے حفاظتی اقدامات سے متعلق ایڈوائزری جاری کردی ہے، ممکنہ ہیٹ ویو کے چیلنج سے… Continue 23reading گرمی کی شدید لہرکا خطرہ، اسپتالوں میں ہیٹ اسٹروک وارڈز قائم

ادھیڑ عمر شخص سے رشتہ کرنے سے انکار پر بھائی نے بہن کو قتل کردیا

datetime 18  مئی‬‮  2024

ادھیڑ عمر شخص سے رشتہ کرنے سے انکار پر بھائی نے بہن کو قتل کردیا

سوات (این این آئی) سوات کی تحصیل بحرین کے علاقے آریانئی میں ادھیڑ عمر شخص سے رشتہ کرنے سے انکار پر بھائی نے بہن کو قتل کردیا ۔تفصیلات کے مطابق سوات کی تحصیل بحرین کے علاقے آریانئی میں ادھیڑ عمر شخص سے رشتہ کرنے سے انکار پر بھائی نے بہن کو قتل کردیا ، بحرین… Continue 23reading ادھیڑ عمر شخص سے رشتہ کرنے سے انکار پر بھائی نے بہن کو قتل کردیا

یوٹیلیٹی سٹورز پر عام صارفین کے لئے 10 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 120 روپے اضافہ

datetime 18  مئی‬‮  2024

یوٹیلیٹی سٹورز پر عام صارفین کے لئے 10 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 120 روپے اضافہ

لاہور( این این آئی)ملک بھر میں گندم کی قیمت کم ہونے پر اوپن مارکیٹ میں آٹا سستا ہو گیا تاہم یوٹیلیٹی سٹورز پر عام صارفین کے لئے 10 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 120 روپے اضافہ کر دیا گیاجس سے اس کی قیمت 1380روپے سے بڑھ کر 1500روپے ہو گئی ہے ۔بینظیر انکم… Continue 23reading یوٹیلیٹی سٹورز پر عام صارفین کے لئے 10 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 120 روپے اضافہ

بانی پی ٹی آئی پر مزید 10قیمتی تحائف بیچنے کا الزام، انکوائری رپورٹ سامنے آگئی

datetime 18  مئی‬‮  2024

بانی پی ٹی آئی پر مزید 10قیمتی تحائف بیچنے کا الزام، انکوائری رپورٹ سامنے آگئی

اسلام آباد(این این آئی) نیب نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف توشہ خانہ تحائف کی فروخت بارے ایک اور کیس کھول دیا ۔ تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ کے ایک اور کیس میں انکوائری رپورٹ سامنے آئی ہے ،انکوائری رپورٹ کے مطابق نیا کیس دس قیمتی تحائف خلاف… Continue 23reading بانی پی ٹی آئی پر مزید 10قیمتی تحائف بیچنے کا الزام، انکوائری رپورٹ سامنے آگئی

وزیراعظم شہباز شریف نے انجینئر امیر مقام کو فوری بشکیک جانے کی ہدایت کردی

datetime 18  مئی‬‮  2024

وزیراعظم شہباز شریف نے انجینئر امیر مقام کو فوری بشکیک جانے کی ہدایت کردی

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کو فوری بشکیک جانے کی ہدایت کردی ۔ جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزیر امور کشمیر وگلگت بلتستان انجینئر امیر مقام کو فوری بشکیک جانے کی ہدایت کی ہے، اعلامئے کے مطابق امیر مقام بشکیک میں اعلی سرکاری… Continue 23reading وزیراعظم شہباز شریف نے انجینئر امیر مقام کو فوری بشکیک جانے کی ہدایت کردی

بلوچستان میں 100ڈیموں کی تعمیر کے منصوبے میں 2ارب 4کروڑ روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف

datetime 18  مئی‬‮  2024

بلوچستان میں 100ڈیموں کی تعمیر کے منصوبے میں 2ارب 4کروڑ روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان میں 100ڈیموں کی تعمیر کے منصوبے میں 2ارب 4کروڑ روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ بلوچستان میں 100ڈیموں کی تعمیر کے منصوبے میں 2ارب 4کروڑ روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ خطیر رقم سے وسائل کے ضیاع کا انکشاف ڈیموں کے حوالے سے خصوصی آڈٹ رپورٹ میں… Continue 23reading بلوچستان میں 100ڈیموں کی تعمیر کے منصوبے میں 2ارب 4کروڑ روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف

امتحانی مرکز میدان جنگ بن گیا، چھریوں کے وار سے 4 طالبعلم زخمی

datetime 18  مئی‬‮  2024

امتحانی مرکز میدان جنگ بن گیا، چھریوں کے وار سے 4 طالبعلم زخمی

کراچی (این این آئی)کراچی کے علاقے محمود آباد میں اسکول میں پیپر کے موقع پر چھریوں کے وار سے 4 طالبعلم زخمی ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق جھگڑے کے دوران زخمی ہونے والوں میں حمزہ، حسن، جنید اور عادل شامل ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ امتحان دینے کے بعد طلبا کا اسکول میں جھگڑا ہوا، چاروں… Continue 23reading امتحانی مرکز میدان جنگ بن گیا، چھریوں کے وار سے 4 طالبعلم زخمی

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش کا امکان

datetime 18  مئی‬‮  2024

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں بارش  کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں چند مقامات پر ژالہ باری اوربارش کا امکان ہے، مری، گلیات اور گرد و نواح میں بھی تیز ہواں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔خیبر پختونخوا کے… Continue 23reading اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش کا امکان

1 328 329 330 331 332 333 334 335 336 337 338 12,193