دس برس بعد،افتخار چوہدری کا عمران خان پر ہتک عزت کا دعوی خارج
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے 10 سال بعد سابق چیف جسٹس افتخار چودھری کے ہتک عزت کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے بانی پی ٹی آئی پر 20 ارب روپے ہرجانہ کا دعوی خارج کردیا۔اسلام آباد کی مقامی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف دائر کیا گیا دعوی خارج کر… Continue 23reading دس برس بعد،افتخار چوہدری کا عمران خان پر ہتک عزت کا دعوی خارج