کراچی میں پسند کی شادی کرنے پر میاں بیوی قتل
کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے منگھوپیرسلطان آبادک یقریب گھرسے میاں بیوی کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں ۔ پولیس حکام کے مطابق دونوں کوفائرنگ قتل کیاگیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق کہ دونوں نے پسند کی شادی کی تھی شادی کے بعدسے دونوں سلطان آباد میں چھپ کررہ رہے تھے، لڑکی کے گھروالوں کوپتہ چلاجس پربھائیوں… Continue 23reading کراچی میں پسند کی شادی کرنے پر میاں بیوی قتل